خطبہ اول: تمام تعریف اللہ کے لیے ہے جو بقا و ابدیت میں منفرد ہے۔ جو مالک، ہر عیب سے پاک اور سلام ہے۔ اسی کے لیے تسبیح و حمد ہے۔ اس نے کائنات کو بہترین نظام پر قائم کیا۔ میں اس کی حمد بیان کرتا ہوں اور فراواں نعمتوں پر اس کا شکر بجا لاتا ہوں۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ ایک اللہ کے سوا کوئی معبود...
Articles | مضامین
دعا کی اہمیت
خطبہ اول: بیشک تمام تعریف اللہ کے لئے ہے، ہم اس کی حمد بیان کرتے ہیں، اس سے مدد مانگتے ہیں، اور ہم اللہ کی پناہ چاہتے ہیں اپنے نفسوں کی برائیوں اور اپنے برے اعمال سے۔ جسے اللہ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں، اور جسے وہ گمراہ کر دے اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ...
بد اعمالی کا فریب
خطبہ اول: یقیناً ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے۔ ہم اس کی حمد بیان کرتے ہیں، اس سے مدد چاہتے ہیں، مغفرت طلب کرتے ہیں اور اپنے نفسوں کی برائیوں اور برے اعمال سے اللہ کی پناہ میں آتے ہیں۔ اللہ جسے ہدایت دے اسے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں، جسے گمراہ کرے اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں، اور میں گواہی دیتا...
حقیقی کامیابی
خطبہ اول: تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو عظمت و جلال میں منفرد ہے اور اپنی مخلوق کو بے تحاشہ نعمتوں سے نوازنے والا ہے۔ میں اس پاک ذات کی حمد بیان کرتا ہوں، اس کا شکر بجا لاتا ہوں، اس کی بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں اور اس سے مغفرت طلب کرتا ہوں۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ ایک اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق...
رمضان کے بعد لوگوں کی عبادتیں
خطبہ اول: تمام تعریف اللہ کے لیے ہے، الحمدللہ جو زمین اور آسمانوں کا خالق ہے، جو بلا مانگے نعمتیں اور بھلائیاں عطا کرتا ہے، اور برائیوں اور ناپسندیدہ چیزوں کو دور کرتا ہے۔ میں اپنے رب کی حمد کرتا ہوں اور اس کا شکر بجا لاتا ہوں، اس نے مخلوق کو ان گنت نعمتوں سے نوازا اور اپنی اعلیٰ صفات سے بندوں پر...
نیکیوں پر ثابت قدم رہنا
خطبہ اول: تمام تعریف اللہ کے لیے ہے، ہم اس کی حمد بیان کرتے ہیں، اس سے مدد مانگتے ہیں، اس سے مغفرت طلب کرتے ہیں، اور اپنے نفسوں کی برائیوں اور اپنے برے اعمال سے اللہ کی پناہ چاہتے ہیں۔ جسے اللہ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں، اور جسے وہ گمراہ کر دے اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں۔ میں...
رمضان المبارک کے اختتام پر آٹھ اہم نصیحتیں
ماہِ رمضان المبارک اپنے اختتام کے قریب ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جس میں ہم نے روزے رکھے، نمازیں پڑھیں، قرآن کی تلاوت کی اور مختلف نیک اعمال انجام دیے۔ اب ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اس مبارک مہینے کا بہترین انداز میں اختتام کریں، کیونکہ اسلام میں اعمال کے خاتمے کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ ام المؤمنین عائشہ بنت ابی...
فیصل بینک کا “نور کارڈ”اسلامی کریڈٹ کارڈ یا سودی حیلہ
عصرِ حاضر میں اسلامی بینکاری کے نام پر متعدد مالی مصنوعات (Financial Products) متعارف کروائی جا رہی ہیں، جن کے بارے میں عام تاثر یہ دیا جاتا ہے کہ وہ مکمل طور پر شریعتِ اسلامی کے مطابق ہیں۔ انہی مصنوعات میں سے ایک اہم کاوش کریڈٹ کارڈ کو اسلامی...
زکوٰۃ دیتے ہوئے یہ 3 غلطیاں ہرگز نہ کریں!
اسلامی تعلیمات میں زکوٰۃ اسلام کا ایک بنیادی ستون ہے، جو نہ صرف مال کو پاک کرتی ہے بلکہ انسان کے دل میں ہمدردی، ایثار اور معاشرتی ذمہ داری کا جذبہ بھی پیدا کرتی ہے۔ افسوس کہ اکثر لوگ زکوٰۃ کی ادائیگی کو صرف رقم نکالنے تک محدود سمجھ لیتے ہیں، حالانکہ اس عبادت کی قبولیت اور اس کے حقیقی اثرات کا...
آخری عشرے کو غنیمت جانیں
خطبہ اول: ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے، اس نے عمل کرنے والوں کو اپنی طاعت کی توفیق دی اور ان پر اپنی بھرپور بڑی نعمتوں کا فیضان کیا اور میں گواہی دیتا ہوں کہ ایک اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اس کا کوئی شریک نہیں وہ کمال و تمام میں منفرد ہے اور میں گواہی دیتا ہوں کہ ہمارے نبی محمد اللہ کے بندے اور...
