چند شخصیات کے تاثرات
مرکز کے دورےپر تشریف لائے معزز مہمانان گرامی کی جانب سے ادارہ سے متعلق قیمتی رائےا ور ان میں سے چند دلی تاثرات .

مرکز المدینہ کے بھائیوںکی دعوتی ،معاشرتی اور علمی سرگرمیوں کے بارے میں جان کر دلی خوشی محسوس ہوئی۔اللہ سبحانہ و تعالیٰ قبول فرمائے آمین

مرکز المدینہ کی سرگرمیوں کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل ہوئیں اور کتاب و سنت کی راہ میں ساتھیوں کی کوششیں دیکھ کر انتہائی مسرت محسوس ہوئی۔
عبدالعزیز بن عبداللہ العمارنائب وزیر وزارت مذہبی امور و اوقاف سعودی عرب
اللہ تعالیٰ کی توفیق سے المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کی زیارت کا موقع ملا اور سینٹر کی سرگرمیوں کے بارے میں سْن کر انتہائی خوشی محسوس ہوئی۔
ڈاکٹرفضل الہیٰناظم شعبہ /کلیہ اصول الدین انٹر نیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد
Previous
Next