Articles | مضامین

ڈراپ شپنگ: تعارف، شرعی حیثیت، جواز کی صورتیں

ابتدائیہ: سنہ 2020ء میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد دنیا میں معاشی و کاروباری صورتوں نے ایک نئی کروٹ اختیار کی اور دنیا نے آنلائن کام کو زیادہ ترجیح دینی شروع کردی۔ گو یہ کام اس سے قبل بھی دنیا میں موجود تھا لیکن کرونا وائرس کے بعد آنلائن کام کی طرف لوگوں کا رجحان بڑھنا...

Read more

مستجاب الدعوات کیسے بنیں؟

دعا اللہ تعالیٰ کی ایسی عظیم الشان عبادت ہے کہ جس سے انسان کبھی بھی مستغنی نہیں ہو سکتا۔ مولانا میاں محمد جمیل رحمہ اللہ کے الفاظ میں اگر کہا جائے تو “دعا عبادات کا خلاصہ، انسانی حاجات اور جذبات کا مرقّع، بندے اور اس کے رب کے درمیان لطیف مگر مضبوط واسطہ، اللہ تعالیٰ کے مزید انعامات کا حصول...

Read more

ہم شہادتِ حسین پر ماتم کیوں نہیں کرتے؟ احادیثِ رسول اور اقوالِ ائمہ اہلِ بیت کی روشنی میں

یومِ عاشوراء عنقریب آنے والا ہے ۔ دنیا کے اکثر مسلمان اپنے پیارے نبی محمد مصطفی ﷺ کی پیروی کرتے ہوئے عاشوراء کے دن روزہ رکھیں گے. رسول اللہ ﷺ نے یوم عاشوراء کو خود بھی روزہ رکھا اور اپنے صحابہ کرام  کو بھی اس دن روزے رکھنے کا حکم دیا۔ یہ صرف اللہ کے دشمن پر شاندار فتح کی خوشی میں شکرانے کا روزہ تھا...

Read more

شہیدِ مظلوم سیدناعثمان غنی رضی اللہ عنہ: فضائل اور كارنامے

مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ تاریخِ اسلام کی وہ نایاب شخصیت ہے جن کا دورِ خلافت بے مثال اصلاحات، رفاہی مہمات اور اہم دینی خدمات سے عبارت ہے ۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو جہاں حافظِ قرآن، کاتب ِقرآن، جامعِ قرآن، ناشرِِ قرآن، کامل الحیاء و الایمان، صاحب النبی فی الجنان، ذو النورین...

Read more

جو حج پر نہ جا سکا وہ حج کا ثواب پالے!

اہل اسلام کا خوش قسمت قافلۂِ حج دینِ اسلام کے پانچویں عظیم رکن کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے بیت اللہ کی طرف عازمِ سفر ہے۔ یقیناً یہ ایک ایسا عمدہ اور قابلِ رشک سفر ہے کہ جس کی آرزو اور خواہش ہر صاحبِ ایمان کو رہتی ہے لیکن اس کے باوجود اس فریضہ کی ادائیگی کی استطاعت نہ رکھنے والے معذور یا حالات سے...

Read more