خطبہ اول: تمام تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے پیدا کیا اور وجود بخشا اور آسمان و زمین کی تخلیق فرمائی۔ اس کے علم سے کوئی بھی ظاہر و باطن چیز چھپ نہیں سکتی۔ وہ سبھی راز اور خفیہ ترین چیزوں کو جانتا ہے۔ اور میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، اسی کے لیے بہترین نام اور اعلیٰ صفات ہیں۔...
Articles | مضامین
دین پر ثابت قدمی کے ذرائع
خطبہ اول: ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے، وہ ایک اور بدلہ دینے والا ہے۔ اس نے ہمیں اسلام کی نعمت سے نوازا اور ایمان کی زینت سے مزین کیا۔ ہم اس پاک ذات کی حمد بیان کرتے ہیں اور اس کا شکر بجا لاتے ہیں۔ اس نے ہم پر قرآن نازل کیا اور ہمیں آلِ عدنان کے سردار کی رسالت سے بطورِ خاص نوازا۔ میں گواہی دیتا...
والدین کے کہنے پر بیوی کو طلاق دینے کی شرعی حیثیت؟
“میرے والدین چاہتے ہیں کہ میں اپنی بیوی کو طلاق دے دوں، کیا میرے لیے ان کی بات ماننا ضروری ہے؟” یہ سوال بہت سے گھروں میں اختلاف، کشیدگی اور ٹوٹتے ہوئے رشتوں کا سبب بن جاتا ہے۔ بعض لوگ والدین کی اطاعت کے نام پر فوراً طلاق دے دیتے ہیں، جبکہ بعض بیوی کی حمایت میں والدین سے تعلقات خراب کر...
اللہ کی اطاعت میں بندے کی حفاظت ہے
خطبہ اول: تمام تعریف اللہ کے لیے ہے جو محافظ، دانا، بخشنے والا، مہربان، رحیم اور بردبار ہے۔ میں اپنے رب کی حمد بیان کرتا ہوں، اس کا شکر ادا کرتا ہوں، ان نعمتوں پر جنہیں ہم جانتے ہیں اور جنہیں نہیں جانتے۔ اور میں گواہی دیتا ہوں کہ ایک اللہ کے سوا کوئی معبودِ حقیقی نہیں، اس کا کوئی شریک نہیں، وہ بلند...
محرم الحرام کی عبرت ونصیحت
خطبہ اول: یقیناً ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے۔ ہم اس کی حمد بیان کرتے ہیں، اس سے مدد مانگتے ہیں، مغفرت طلب کرتے ہیں۔ ہم اس پاک ذات کی حمد بیان کرتے ہیں، اسی کے فضل سے برکتیں نازل ہوتی ہیں، اسی کی نعمت سے اچھے کام پورے ہوتے ہیں۔ ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے، میں اس کا کوئی بدل نہیں چاہتا،...
دن وسال کی آمد ورفت میں عبرت ونصیحت
خطبہ اول: تمام تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے رات اور دن کو ایک دوسرے کا جانشین بنایا ہر اس شخص کے لیے جو یاد رکھنا چاہے یا شکر گزاری کرنا چاہے۔ اور میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، وہ بہت بلند و بالا ہے ان باتوں سے جو باطل لوگ کہتے ہیں۔...
دین پر استقامت
خطبہ اول:تمام تعریف اللہ کے لیے ہے۔ اس نے غلبہ اور توفیق اس کے لیے لکھ دی جس نے اس کی اطاعت کی اور اس کا تقویٰ اختیار کیا، اور ذلت و رسوائی اس کے لیے جس نے اس کے حکم کی خلاف ورزی اور نافرمانی کی۔ میں اس پاک ذات کی، اس شخص کی طرح حمد بیان کرتا ہوں جو اپنے مولیٰ کے فضل کا معترف ہو۔ اس کا شکر ادا کرتا...
حج کے بعد کیسے رہیں
خطبہ اول: ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے، جو بہت بخشنے والا، بہت محبت کرنے والا، فضل و احسان اور کرم و سخاوت والا ہے۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ ایک اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، اس کا کوئی شریک نہیں، ایسی گواہی جو کفر و انکار کو مغلوب کرتی ہے۔ اور میں گواہی دیتا ہوں کہ ہمارے نبی اور سردار محمد،...
حج کے بعد کی ذمہ داری
خطبہ اول: ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے حجاج کرام کے لیے ان کا حج آسان فرمایا اور ان کے مناسک کو ان پر سہل بنا دیا۔ ہم اس پاک و برتر ذات کی حمد بھی کرتے ہیں اور اس کا شکر بھی بجا لاتے ہیں جس نے اپنی رحمت سے انہیں ڈھانپ لیا اور ان کے تمام امور کا ذمہ لے لیا۔ اور میں گواہی دیتا ہوں کہ ایک اللہ...
حج کی تیاری
خطبہ اول: ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے، اس نے اچھی تخلیق کی، رزق کشادہ کیا، اپنے معاملے کی تدبیر کی، اپنے امور کو مقدر کیا، اپنی حمد و شکر الہام کیا، اور اپنا ذکر واجب کیا۔ ہم اس کی پے در پے نعمتوں اور مسلسل نوازشوں پر اس کی حمد بیان کرتے ہیں، اور اپنے نفسوں کی برائیوں اور برے اعمال سے اللہ کی...
