Articles | مضامین

مُردہ روحوں کا عالمی دن “ہالووین” تاریخ ، حقائق، رسومات اور شرعی قباحتیں

گذشتہ چند سالوں سے مغربی رسوم اور تہوار نہایت تیزی اور غیر محسوس انداز سے ہمارے معاشرے میں شامل ہوتے جا رہے ہیں یا انہیں شامل کرنے کی کوشش میں تیزی آرہی ہے ۔ گذشتہ سال مغربی دنیا کی طرح پہلی بار بعض مسلم ممالک میں بھی ہالووین کا تہوار منایا گیا۔ ظاہر بات ہے کہ ہالووین کا اسلام اوراسلامی ممالک سے...

Read more

ماہِ ربیع الاول اور حقو قِ مصطفی ﷺ

ماہِ ربیع الاول   اسلامی تاریخ میں ایسا  مہینہ ہےجس میں محسنِ انسانیت جناب  محمد رسول اللہ ﷺ اس کائنات  میں تشریف لائے اور اسی مہینے میں آپ ﷺ کی وفات ہوئی ۔ چنانچہ جمہور محدثین اور مؤرخین کے  راجح اور مختار قول  کے مطابق آپ ﷺ 9ربیع الاول کو پیدا ہوئےاور  12...

Read more

اطاعتِ رسول ﷺ کے فوائدوثمرات اور ہمارا طرز ِعمل

اطاعت رسول ﷺ  دین کے اہم ستون میں سے ہے ۔اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں اکثر مقامات پر اطاعت رسول  کا حکم دیا ہے ۔ چنانچہ ارشاد ہوتا ہے ۔ وَمَا أَرْسَلْنَا مِن رَّسُولٍ إِلَّا لِيُطَاعَ بِإِذْنِ اللہِ (سورۃ النسآء: 64) ترجمہ: اور ہم نے جتنے بھی رسول  بھیجے ہیں ، اس کا مقصد یہ تھا کہ...

Read more

ماہ صفر کی بد شگونی ، قرآن وحدیث کی روشنی میں

ماہ صفر اس وقت جاری ہے ، یہ وہ مہینہ ہے جس میں رسول اللہ ﷺ نے معمول کی عبادت کے علاوہ نہ کوئی خاص عبادت کی ہے اور نہ ہی ہمیں اس کا حکم دیا اور نہ ہی کسی خاص بلا سے بچنے کے لیے خبر دار کیا اور نہ ہی اس مہینے کے بارے میں کسی خاص توہم پرستی ، بد شگونی یا بد فالی کی تعلیم دی ہے مگر بد قسمتی سےمسلمانوں...

Read more

دورِ حاضر میں دینی تعلیم کی اہمیت وضرورت،قرآن وحدیث کی روشنی میں

دینی تعلیم کی اہمیت و فضیلت مسلم ہے، قرآن و حدیث میں دینی تعلیم حاصل کرنے کے متعلق بہت تاکید آئی ہے اور اس کی اہمیت و فضیلت کو ہمارے نبی پاک ﷺ نے خوب اجاگر کیا ہے ، دینی تعلیم جہاں نعمت خداوندی ہے وہیں رحمت ربانی بھی ہے، جہاں ذریعہ برکت ہے تو وہیں باعث نجات اور وجہِ سربلندی ہے، اصل علم تو دینی...

Read more