خطبہ اول: ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے، اس نے مسلمان کی پوری زندگی کو عبادت قرار دیا، اسے ایمان کی فراواں نعمت عطا کی اور اس کے لیے ہدایت کے دروازے کھول دیے۔ اور میں گواہی دیتا ہوں کہ ایک اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہت ہے، اسی کے لیے حمد ہے، اسی کے ہاتھ...
Articles | مضامین
موسم سرما شریعت کی رخصتیں اور نصیحتیں
محترم قارئین کرام! ہم اس وقت سخت سردیوں کے موسم میں داخل ہو رہے ہیں۔ جب ٹھنڈ اپنی انتہا کو پہنچتی ہے تو بالخصوص ضعیف، کمزور اور بیمار افراد کو کئی طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وضو کے لیے ٹھنڈا پانی استعمال کرنا، نماز کے لیے مسجد تک رسائی، اور دیگر دینی ذمہ داریاں بعض اوقات ان کے لیے بیماری...
سعادت کا راز
خطبہ اول: بلا شبہ تمام تعریف اللہ کے لیے ہے، ہم اس کی حمد بیان کرتے ہیں، اس سے مدد مانگتے ہیں اور اس سے مغفرت طلب کرتے ہیں، اور اپنے نفسوں کی برائیوں اور اپنے برے اعمال سے اللہ کی پناہ چاہتے ہیں۔ جسے اللہ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں اور جسے وہ گمراہ کر دے اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں۔...
آپ کا دوست و ہم نشین کیسا ہو؟
خطبہ اول: تمام تعریف اللہ کے لئے ہے جو دانہ اور گٹھلی کو پھاڑنے والا ہے، میں اس پاک ذات کی اس کی بے شمار نعمتوں پر حمد بیان کرتا ہوں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ ایک اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اس کا کوئی شریک نہیں، وہ زمین اور بلند آسمانوں کا پیدا کرنے والا ہے اور میں گواہی دیتا ہوں کہ ہمارے...
آزمائش میں مومن کا کردار کیا ہو؟
انسانی زندگی نشیب و فراز کا مجموعہ ہے، جہاں خوشیوں کے ساتھ ساتھ آزمائشیں بھی قدم قدم پر اس کا امتحان لیتی ہیں۔ ایک عام انسان اور ایک صاحب ایمان کے رد عمل میں بنیادی فرق یہی ہے کہ مومن مشکلات کے طوفان میں اپنا توازن نہیں کھوتا؛ کیونکہ وہ جانتا ہے کہ آزمائشیں اللہ تعالیٰ کی طرف سے بندے کو مزید...
سورہ ق کی آیات میں غور و فکر
خطبہ اول: تمام تعریف اللہ کے لیے ہے، ہم اس کی حمد کرتے ہیں، اسی سے مدد مانگتے ہیں، اسی سے مغفرت طلب کرتے ہیں۔ ہم اپنے نفسوں کے شر اور برے اعمال سے اللہ کی پناہ لیتے ہیں۔ جسے اللہ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں، اور جسے وہ گمراہ کر دے اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ ایک...
سورۃ العصر کا پیغام
خطبہ اول: تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، ہم اس کی حمد بیان کرتے ہیں، اس سے مدد طلب کرتے ہیں اور اس سے مغفرت چاہتے ہیں۔ ہم اپنے نفسوں کی برائیوں اور برے اعمال سے اللہ کی پناہ لیتے ہیں۔ اللہ جسے ہدایت دے اسے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں اور جسے اللہ گمراہ کر دے اس کے لیے تم ہرگز کوئی کارساز اور راہ...
پانی اور بارش کی نعمت اور سیاحت کے آداب
خطبہ اول: ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے، اس کی توفیق اور اس کی نوازشوں پر، اور اس کی بھرپور نعمتوں اور احسانات پر۔ کائنات میں پھیلی ہوئی اس کی متنوع نشانیوں پر، اور ہمیں نوازی گئی بڑی بڑی عنایتوں پر اس کا شکر ہے۔ اور میں گواہی دیتا ہوں کہ ایک اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، اس کی ذات و صفات میں...
اللہ کی ولایت اور اولیاء اللہ کا حقیقی مقام
خطبہ اول: تمام تعریف اللہ کے لیے ہے جس کا علم ہر چیز کو محیط ہے اور جس نے ہر چیز کو شمار کر رکھا ہے۔ اس کی نعمتیں بے شمار ہیں اور اس کی نوازشیں بے انتہا ہیں۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ ایک اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اس کا کوئی شریک نہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ عظیم و بلند ہے اور عظمت و جمال و جلال...
بہادری، مردانگی اور نسلِ نو کی تربیت
[خطبہ اول] ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے، جس نے ہر چیز کی تقدیر مقرر کی اور وہ ہر چیز سے پورا باخبر ہے۔ میں اس پاک ذات کی حمد کرتا ہوں، اس کا شکر بجا لاتا ہوں، اس نے ہمارے اوپر اپنی حفاظت کا پردہ ڈال رکھا ہے۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ ایک اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں، اس کا کوئی شریک نہیں۔ میں اس...
