خطبہ اول: تمام تعریف اللہ کے لیے ہے، ہم اس کی حمد بیان کرتے ہیں، اس سے مدد مانگتے ہیں اور اس سے مغفرت طلب کرتے ہیں۔ اور اپنے نفسوں کی برائیوں اور اپنے برے اعمال سے اللہ کی پناہ چاہتے ہیں۔ جسے اللہ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں، اور جسے وہ گمراہ کر دے اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں۔ میں...
Articles | مضامین
موسمِ سرما کےفضائل
موسمِ سرما کےفضائل،قرآن وحدیث اور اقوال سلف کی روشنی میں موسمِ سرما اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمتوں میں سے ایک بابرکت موسم ہے، جس میں فطرت انسان کو عبادت، فکر اور قربِ الٰہی کی طرف خود بخود متوجہ کر دیتی ہے۔ ٹھنڈی ہوائیں، طویل راتیں اور مختصر دن بندۂ مؤمن کے لیے اطاعت اور نیکی کے دروازے آسان کر دیتے...
بیٹی کی پیدائش اور گھریلو ظلم
پاکستانی معاشرے کی ایک نہایت افسوسناک اور دل کو چیر دینے والی حقیقت یہ ہے کہ آج بھی کئی گھروں میں بیٹی کی پیدائش کو خوشی نہیں بلکہ بوجھ اور مصیبت سمجھا جاتا ہے۔ اس جاہلانہ سوچ کے نتیجے میں ایک معصوم بہو، ساس اور نندوں کے طعنوں، بدزبانی اور نفسیاتی اذیت کا سامنا کرتی ہے، اور المیہ یہ ہے کہ بسا اوقات...
آیت الکرسی کی فضیلت و اہمیت
خطبہ اول: ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے، جس نے اس کی پناہ لی اس نے اس کی ہر اذیت سے حفاظت کی، اس سے ہر مصیبت کو دور کیا۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ ایک اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں، اس کا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ ہمارے نبی محمد ﷺ اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔ اے اللہ درود و سلام...
موسم سرما : شریعت کی ممانعتیں اورنصیحتیں
اسلام ایک کامل اور معتدل دین ہے جو انسانی زندگی کے ہر پہلو میں سہولت، حفاظت اور توازن کو ملحوظ رکھتا ہے۔ شریعتِ اسلامیہ جہاں مختلف حالات میں انسان کو رخصتیں عطا کرتی ہے، وہیں بعض ایسے امور سے بھی روکتی ہے جو انسان کی جان، مال، صحت اور ایمان کے لیے نقصان دہ ہو سکتے ہیں۔ موسمِ سرما چونکہ سردی، غفلت...
دنیا میں بندے کی آزمائش
[خطبہ اول] ہر قسم کی حمد و ثنا اللہ ہی کے لیے ہے، ہم اس کی تعریف کرتے ہیں اور اس سے مدد مانگتے ہیں اور اس سے بخشش طلب کرتے ہیں۔ اپنے نفسوں کی برائیوں اور اپنے برے اعمال سے اللہ کی پناہ لیتے ہیں۔ جسے اللہ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں اور جسے وہ گمراہ کر دے اس کو کوئی ہدایت دینے والا...
گناہوں سے توبہ کرنے میں جلدی کریں
[خطبہ اولیٰ]تمام تعریف اللہ کے لیے ہے، جو اس کا تقرب حاصل کرتا ہے وہ اسے اپنی رحمت سے قریب کر لیتا ہے۔ جو اس کا فرمانبردار اور نیکوکار ہوتا ہے اسے بڑے انعامات سے نوازتا ہے، اور خطاکاروں اور گناہگاروں کی توبہ قبول کرتا ہے۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں، وہ یکتا ہے، اس کا...
قبر کے عذاب سے اللہ کی پناہ طلب کریں
خطبہ اول: یقیناً ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے، ہم اس کی حمد بیان کرتے ہیں، اس سے مدد مانگتے ہیں، اس سے مغفرت طلب کرتے ہیں، اور اپنے نفسوں کی برائیوں اور اپنے برے اعمال سے اس کی پناہ لیتے ہیں۔ جسے اللہ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں، اور جسے وہ گمراہ کرے اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں۔...
اخلاص عبادت کی روح اور قبولیت کا راز ہے
خطبہ اول: یقیناً ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے، ہم اس کی حمد بیان کرتے ہیں، اس سے مدد مانگتے ہیں، اس سے مغفرت طلب کرتے ہیں، اور اپنے نفسوں کی برائیوں اور برے اعمال سے اللہ کی پناہ چاہتے ہیں۔ جسے اللہ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں، اور جسے وہ گمراہ کرے اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں۔...
موت کے لیے تیاری
خطبہ اول: الحمدللہ، تمام تعریف اس اللہ کے لیے ہے جو معاف اور درگزر کرتا ہے، گناہوں کو بخش دیتا ہے، نیکوکاروں کو بدلہ دیتا ہے اور ان سے مصائب و پریشانیاں دور کرتا ہے۔ وہ ڈھیل اور مہلت دیتا ہے تاکہ گنہگار توبہ کرلے۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ ایک اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، اس کا کوئی شریک...
