دلوں کی نرمی کا بہترین علاج میں سے ایک یہ ہے کہ مسکینوں کو کھانا کھلایا جائے اور یتیموں کے ساتھ نرمی کا معاملہ کیا جائے ، کثرت سے استغفار اور قرآن کریم کی تلاوت کی جائے مزید تفصیل جاننےکے لیے شیخ محترم کا یہ خطاب سماعت فرمائیں۔