فرقہ جماعۃ المسلمین جو اپنے علاوہ سب کو کافر سمجھتا ہے ، تکفیری عقائد و نظریات کا حامل فرقہ ہے ، اس تقریر میں اس فرقے کے عقائد و نظریات کو واضح انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
islamfort.com علمی دورہ: کتاب الفتن من صحیح البخاری قسط 2 (حصہ 2) Play Episode Pause Episode...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ سید طالب الرحمن شاہ حفظہ اللہ
آپ کاشمار مسلک اہل حدیث کے مشہور علماء میں ہوتاہے۔میدانِ مناظرہ کے ذریعے مسلک حقہ کی خوب ترویج کی اور بڑی تعداد کو اللہ تعالیٰ نے آپ کے ذریعے قبول حق کی توفیق عطا فرمائی ۔ آمین