انسان جب کسی مشکل ، پریشانی اور تکلیف میں پھنس جاتا ہے تو وہ یہ دعا کرتا ہے کہ اگر میری یہ مشکل ، پریشانی ، تکلیف ٹل گئی تو میں فلاں کام اللہ کی راہ کروں گا مثلا صدقہ کروں گا وغیرہ وغیرہ ، یہ اللہ تعالیٰ کی عبادات میں سے ایک عبادت ہے کسی اور کے لیے ایسا کرنا جائز نہیں اگر کوئی ایسا کرے گا تو وہ شرک کا مرتکب ہوگا مزید جاننے کے لیے الشیخ عبدالوکیل ناصر کی زبانی اس اہم موضوع کو سماعت فرمائیں
اسی سے متعلقہ
سیرت خلفائے راشدین رضی اللہ عنھم
سیرت خلفائے راشدین رضی اللہ عنھم
مرد و عورت کا فتنہ
مرد و عورت کا فتنہ
مسئلہ رویت ہلال
مسئلہ رویت ہلال
شرک و بدعات کا رد
شرک و بدعات کا رد
جمال و خصالِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم – قسط 4(حصہ 2)
اپنےمحبوب نبیﷺ کو پہچانئیے ! (تذکرہ جمال و خصالِ نبوتﷺ) (صحیح بخاری شریف اور ’’شمائلِ ترمذی‘‘...
ماہِ شعبان ! شریعت کی روشنی میں
ماہِ شعبان ! شریعت کی روشنی میں
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ
کراچی کے معروف علماء میں سے ا یک نام الشیخ عبدالوکیل ناصر صاحب کا ہے، آپ ان دنوں جامعۃ الاحسان الاسلامیہ کراچی کے سینئر مدرس کی حیثیت سے دینی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔اس کے ساتھ ساتھ سندھ بھر میں خطابات و بیانات کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔