(کلاس 2، حصہ 2)
Class 2 Part 2
اسی سے متعلقہ
فتنوں کے دور کی نشاندہی احادیث کی روشنی میں
فتنوں کے دور کی نشاندہی احادیث کی روشنی میں
فرقہ: جماعۃ المسلمین کے نظریات
فرقہ: جماعۃ المسلمین کے نظریات
دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین۔ کتاب الاعتصام بالکتاب والسنۃ من صحیح البخاری قسط 5(حصہ 1)
islamfort.com دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین۔ کتاب الاعتصام بالکتاب والسنۃ من صحیح البخاری...
ضوابط الجرح والتعدیل (حصہ 1)
(دورہ علمی (ضوابط الجرح والتعدیل)
فتنوں کی پہچان اور ان سے بچاؤ کا اسلامی حل
Audios | آڈیوز فتنوں کی پہچان اور ان سے بچاؤ کا اسلامی حل Play Episode Pause Episode Mute/Unmute...
اسلام اور مصلحت پسندی
اسلام اور مصلحت پسندی
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔