(کلاس 2، حصہ 3)
Class 2 Part 3
المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹرکراچی کے تحت صحیح بخاری سے ماخوذ و منتخب مختلف موضوعات پر علمی دورہ جات کا انعقاد کیا گیا
اسی سے متعلقہ
سیدنا سعد بن معاذ کی عظمت
سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کی وفات پر نبی کریمﷺ نے فرمایا: “عرشِ رحمان ان کی موت پر ہل...
اللہ کا خوف اور اس سے امید
حضرت آدم علیہ السلام اور شیطان کی غلطی کے بعد ان کے ردِعمل میں بنیادی فرق کیا تھا؟ ایک مومن کی...
سیرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا قسط-1
سیرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا قسط-1
جنت و جہنم کا مشاہدہ
اللہ تعالیٰ نے جنت کو ایمان والوں کے لیے نعمتوں سے بھرا،اور جہنم کی آگ کو بھڑکایا یہاں تک کہ وہ...
سنت اور انکارِ حدیث
سنت اور انکارِ حدیث
دعوتِ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
دعوتِ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
