سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کی وفات پر نبی کریمﷺ نے فرمایا: “عرشِ رحمان ان کی موت پر ہل گیا۔” یہ ان کی عظمت اور اللہ کے ہاں بلند مقام کی علامت تھی۔ آپ رضی اللہ عنہ کے جنازے کو فرشتوں نے اٹھایا، جس کی وجہ سے وہ بہت ہلکا محسوس ہوا۔
اسی سے متعلقہ
وحی کا آغاز اور رسالت کا مرحلہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی کا آغاز سچے خوابوں کی صورت میں ہوا۔ آپ ﷺ جو خواب دیکھتے وہ روشن...
موجودہ حالات میں سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی سیرت بطورِ اسوہ
موجودہ حالات میں سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی سیرت بطورِ اسوہ
سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ! امت میں سب سے افضل انسان
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: “کیا میں تمہیں اس امت کا سب سے بہترین فرد نہ بتاؤں اللہ کے...
کیا حضرت امیر معاویہؓ کاتب وحی تھے؟ |بنو امیہ کون؟
اسلامی تاریخ کی انتہائی مظلوم شخصیت کون ہیں؟ سیدنا امیر معاویہؓ کو طعن کا نشانہ کیوں بنایا جاتا ہے؟...
ملتِ ابراہیمی اور ہمارا کردار
قرآنِ مجید کی روشنی میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی پیروی کا سب سے زیادہ حق دار کون ہے؟حضرت ابراہیم...
رسول اکرم علیہ السلام سے محبت کا صحیح معیار
رسول اکرم علیہ السلام سے محبت کا صحیح معیار
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
