مختلف امور کو منظم کرنے کے لیے یا فعال کرنے کے لیے جماعتیں تشکیل دینا اور منظم کام کرنا شرعاً اس طریقہ کار کی کیا حیثیت ہے اور کیا یہ گروہ بندی میں شمار ہوگے جس فرقہ بندی کی مذمت کی گئی ہے اس میں یہ بھی شامل ہے اس حوالے سے جاننے کے لیے یہ خطاب سماعت فرمائیں
/
RSS Feed