( حصہ 1)
Part 1
(دورہ علمی (کتاب الامارہ۔ صحیح مسلم)
اسی سے متعلقہ
کتاب الفتن من صحیح البخاری(کلاس 1، حصہ 2 )
دورہ علمی ’’احیاء منہج سلف صالحین ‘‘سلسلہ نمبر5 (کتاب الفتن من صحیح البخاری) فروری8 اور9 کو منعقد...
حدیث کا مقام! عہد صحابہ کی ایک عظیم مثال
حدیث کا مقام! عہد صحابہ کی ایک عظیم مثال
دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین۔ کتاب الاعتصام بالکتاب والسنۃ من صحیح البخاری قسط 1 (حصہ 2)
islamfort.com دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین۔ کتاب الاعتصام بالکتاب والسنۃ من صحیح البخاری...
جمال و خصالِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم – قسط 3(حصہ 2)
islamfort.com جمال و خصالِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم - قسط 3(حصہ 2) Play Episode Pause Episode 1x...
دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین۔ کتاب الاعتصام بالکتاب والسنۃ من صحیح البخاری قسط 4(حصہ 2)
islamfort.com دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین۔ کتاب الاعتصام بالکتاب والسنۃ من صحیح البخاری...
کتاب الفتن من صحیح البخاری(کلاس 2، حصہ 1 )
دورہ علمی ’’احیاء منہج سلف صالحین ‘‘سلسلہ نمبر5 (کتاب الفتن من صحیح البخاری) فروری8 اور9 کو منعقد...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
