( حصہ 2)
Part 2
(دورہ علمی (کتاب الامارہ۔ صحیح مسلم)
اسی سے متعلقہ
کتاب الفتن من صحیح البخاری(کلاس 2، حصہ 1 )
دورہ علمی ’’احیاء منہج سلف صالحین ‘‘سلسلہ نمبر5 (کتاب الفتن من صحیح البخاری) فروری8 اور9 کو منعقد...
دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین – کتاب العلم صحیح بخاری (حصہ1 -4)
دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین۔ کتاب العلم صحیح بخاری
علمی دورہ: کتاب التوحید
قرآن کریم کے بعد روئے زمین پر سب سے اصح کتاب صحیح البخاری ہے، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹرکراچی کے...
کتاب الفتن من صحیح البخاری(کلاس 2، حصہ 2 )
دورہ علمی ’’احیاء منہج سلف صالحین ‘‘سلسلہ نمبر5 (کتاب الفتن من صحیح البخاری) فروری8 اور9 کو منعقد...
جمال و خصالِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم – قسط 3(حصہ 2)
islamfort.com جمال و خصالِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم - قسط 3(حصہ 2) Play Episode Pause Episode...
جمال و خصالِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم – قسط 1 (حصہ 1)
islamfort.com جمال و خصالِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم - قسط 1 (حصہ 1) Play Episode Pause Episode...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔