( حصہ 1)
Part 1
(دورہ علمی (کتاب الامارہ۔ صحیح مسلم)
اسی سے متعلقہ
جمال و خصالِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم – قسط 4(حصہ 1)
islamfort.com جمال و خصالِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم - قسط 4(حصہ 1) Play Episode Pause Episode 1x...
کتاب الفتن من صحیح البخاری (کلاس 1، حصہ 1 )
دورہ علمی ’’احیاء منہج سلف صالحین ‘‘سلسلہ نمبر5 (کتاب الفتن من صحیح البخاری) فروری8 اور9 کو منعقد...
دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین۔ کتاب الاعتصام بالکتاب والسنۃ من صحیح البخاری قسط 4(حصہ 1)
islamfort.com دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین۔ کتاب الاعتصام بالکتاب والسنۃ من صحیح البخاری...
علمی دورہ: کتاب الفتن من صحیح البخاری قسط 2 (حصہ 1)
islamfort.com علمی دورہ: کتاب الفتن من صحیح البخاری قسط 2 (حصہ 1) Play Episode Pause Episode 1x...
علمی دورہ: کتاب التوحید
قرآن کریم کے بعد روئے زمین پر سب سے اصح کتاب صحیح البخاری ہے، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹرکراچی کے...
ضوابط الجرح والتعدیل (حصہ 3)
(دورہ علمی (ضوابط الجرح والتعدیل)
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
