( حصہ 3)
Part 3
دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین۔ کتاب العلم صحیح بخاری
المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹرکراچی کے تحت صحیح بخاری سے ماخوذ و منتخب مختلف موضوعات پر علمی دورہ جات کا انعقاد کیا گیا
جن میں سے ایک کتاب العلم من صحیح البخاری ہے ،جس کی تدریس کے فرائض فضیلۃ الشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ نے سر انجام دئیے۔