نبی کریم ﷺ کے کتنے نام ہیں؟
اسی سے متعلقہ
زکوۃ کی کیلکولیشن کیسے کریں؟
نقدی رقم، بینک اکاؤنٹ میں پڑی رقم، شیئرز، بونڈز، کاروباری اثاثہ جات، پراپرٹیز اور بقیہ کھاتہ جات...
سیرسید احمد خان سے متعلق وہ حقائق جو اکثر لوگ نہیں جانتے!
کیا “سپر نیچرل” (مافوق الفطرت) چیزوں کی کوئی حقیقت نہیں؟ سائنس اس بارے میں کیا کہتی ہے؟...
اللہ تعالیٰ کس سے ملنا پسند کرتا ہے؟
عمیر بن حمام کو جب جنت کی بشارت دی گئی تو انہوں نے کیا کیا؟ اللہ تعالیٰ سے ملاقات اس کی کس صفت کو...
Pakistan – Afghanistanجنگ اندیشہ درست ثابت ہوا
افغانستان میں طالبان کی فتح پر ظاہر کیا گیا وہ کون سا اندیشہ تھا جو آج سچ ثابت ہو رہا ہے؟ کیا...
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 04 قسط 1
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 04 قسط 1
آن لائن دورہ تفسیر- جز تبارک ۲۹ واں پارہ- کلاس 20 |
آن لائن دورہ تفسیر- جز تبارک ۲۹ واں پارہ- کلاس 20 |
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
