- کیا “سپر نیچرل” (مافوق الفطرت) چیزوں کی کوئی حقیقت نہیں؟ سائنس اس بارے میں کیا کہتی ہے؟
- کیا قوانینِ فطرت (Rules of Nature) کے خلاف کوئی چیز ممکن نہیں؟
- برصغیر کی کس مشہور شخصیت نے معجزات کا انکار کیا، اور کیوں؟
- نبی کریم ﷺ کے معجزات کی تعداد کیا ہے؟
- کیا معجزات کا انکار کرنا واقعی عقل مندی ہے؟
- حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے کن مشہور معجزات کا سر سید احمد خان نے انکار کیا؟
- فرشتوں کے بارے میں سر سید احمد خان کا عقیدہ کیا تھا؟
