آن لائن دورہ تفسیر- جز تبارک ۲۹ واں پارہ- کلاس 20 |
اسی سے متعلقہ
دوہ منہج سلف صالحین۔ سلسلہ 2۔ کلاس 1۔ پارٹ 2
دوہ منہج سلف صالحین۔ سلسلہ 2۔ کلاس 1۔ پارٹ 2
فہم قرآن (سورۃ الاحقاف9-16 )
اولیاء کی قبروں کو عبادت گاہ بنانا؟
نیک لوگوں کی قبروں کو عبادت گاہیں بنانا شرعا کیسا ہے؟ کیا ایسی جگہوں پر اللہ تعالیٰ کی عبادت کی...
قیامت کے دن میزان میں سب سے وزنی اعمال؟
قیامت کے دن خوشگوار حالات میں کون لوگ ہوں گے؟ برے لوگوں کو نامہ اعمال کیسے دیا جائے گا؟ اور وہ اسے...
کفایت شعاری اور اسلام
کفایت شعاری اور اسلام
قیامت کی چھوٹی اور بڑی نشانیاں
قیامت کے دن کو “الساعة” کیوں کہا گیا ہے؟ “قیامت بہت قریب ہے” سے کیا مراد...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
