- ظالم کو مہلت کیوں ملتی ہے؟ کیا یہ مہلت ظالم کے حق میں ہوتی ہے؟
- ظالم کی پکڑ کیسی ہوتی ہے؟
- اہلِ ایمان کے لیے ظلم آزمائش کیسے؟
- ظالم کا انجام کیا ہوتا ہے؟ کیا مظلوم ظالم کا انجام دیکھ سکے گا؟
اسی سے متعلقہ
مسئلہ فلسطین ! اللہ کی مدد کب آئے گی؟
ہم اللہ کی مدد حاصل کرنے کے لیے کونسے اسباب اختیار کر سکتے ہیں؟
کیا داڑھی کا خط بنانا جائز ہے؟
مسئلہ فلسطین! حکمران خاموش، عوام کیا کرے؟
فلسطین کے حوالے سے حکومت اپنی ذمہ داری ادا نہیں کر رہی، کیا ہمیں اس پر احتجاج کرنا چاہیے؟ آج امتِ...
مزدلفہ، رمی ، قربانی اور بال منڈوانے سے متعلق احکام و مسائل
مزدلفہ، رمی ، قربانی اور بال منڈوانے سے متعلق احکام و مسائل
Joint Familyخواتین پردہ کیسے کریں؟
مشترکہ خاندانی نظام میں شرعی پردے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ شرعی حجاب کا اصل مقصد کیا ہے؟ عورت کی حقیقی...
صدقہ فطر کے اہم مسائل
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
