کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 04 قسط 1
اسی سے متعلقہ
زکوٰۃ ادا کرتے ہوئے یہ غلطی نہ کریں!
زکوٰۃ کے لیے سال گزرنے کی شرط سے کیا مراد ہے؟ سال کا حساب کرتے ہوئے عموماً کون سی غلطی کی جاتی ہے؟...
واقعۂ معراج، خواب یا حقیقت؟
واقعۂ معراج کب پیش آیا؟ سفرِ طائف سے واپسی کے بعد پیارے نبی کریم ﷺ کو دو بڑے معجزات کون سے عطا...
زندگی میں وراثت تقسیم کرنا کیسا؟
کیا والدین اپنی زندگی میں اولاد کے درمیان جائیداد یا مال تقسیم کر سکتے ہیں؟ زندگی میں مال کی تقسیم...
زکوۃ دیتے ہوئے یہ غلطی نہ کریں!
زکوۃ کے لیے سال گزرنے کی شرط سے کیا مراد ہے؟ سال کا حساب کرتے ہوئے عموماً کیا غلطی کی جاتی ہے؟...
حج کے متعلق پروپیگنڈا
حج کے متعلق پروپیگنڈا
نبی کریم ﷺ کے کتنے نام ہیں؟
نبی کریم ﷺ کے کتنے نام ہیں؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
