- حسد کا مطلب کیا ہے؟
- حسد کرنے کے کیا نقصانات ہیں؟
- حسد نہ کرنے کا کیا فائدہ ہے؟
- کیا کسی نعمت کے ملنے پر یہ کہنا جائز ہے کہ یہ میرے والدین کی دعا ہے؟
اسی سے متعلقہ
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ منانے والوں سے سوال!
کیا نبی ﷺ نے اپنا جشنِ میلاد منایا؟ کیا امت کے افضل دور میں عیدِ میلاد کا کوئی تصور تھا؟ ہم میلاد...
میڈیا کی تباہ کاریاں
میڈیا کی تباہ کاریاں
شرمگاہوں کی حفاظت جنت کی ضمانت
دینِ اسلام میں مرد و عورت دونوں کو ہی شرم گاہ کی حفاظت کا حکم دیا گیا ہے۔ جیسا کہ سورہ نور میں...
“دعاؤں سے بھی اگر پریشانیاں دور نہ ہوں تو کیا کریں؟”
وظائف کرنے کے باوجود پریشانیاں کیوں دور نہیں ہوتی؟ ایسی صورت میں مؤمن کو کیا کرنا چاہیے؟ مسنون...
کاروبار پر زکوٰۃ کیسے ادا کریں؟
کاروبار پر زکوٰۃ کیسے ادا کریں؟
گناہ تو ہوگیا! اس کے بعد کیا؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
