اسی سے متعلقہ
عورت کی زیب و زینت و خوبصورتی کیا جائز؟اور کیا نا جائز؟
سحری اور افطاری کی مستند دعاء کون سی ہے؟
یا محمد ﷺ کہنا یا لکھنا کیسا ہے؟
کیا اللہ تعالیٰ نے قرآنِ مجید میں نبی کریم ﷺ کو نام سے پکارا ہے؟ کیا ہم پیارے نبی ﷺ کو نام سے پکار...
8 ذوالحج۔ یوم ترویہ احکام و مسائل
8 ذوالحج۔ یوم ترویہ احکام و مسائل
“جشنِ عید میلادُالنبی ﷺ منانے والوں سے سوال”
کیا نبی ﷺ نے اپنا جشنِ میلاد منایا؟ نیز کیا اُمت کے افضل دَور میں عید میلاد کا کوئی تصور تھا؟ ہم...
مدینہ کے گورنر کا رشتہ ٹھکرا دیا، مگر کیوں؟
مدینہ کے گورنر نے جب وقت کے بڑے عالم کے بیٹے کو رشتہ دیا تو اس عالم نے کیا جواب دیا؟ امام سعید بن...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔
