دوہ منہج سلف صالحین۔ سلسلہ 2۔ کلاس 1۔ پارٹ 2
اسی سے متعلقہ
قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے سے ختم نبوت کو کیا خطرہ ہے؟
قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے سے ختم نبوت کو کیا خطرہ ہے؟
سحری ایک غنیمت اس سے فائدہ اٹھائیں
کریڈٹ کارڈ یا ڈیبٹ کارڈ سے Discount لینا کیسا ہے؟ | قسط-02
کریڈٹ کارڈ یا ڈیبٹ کارڈ سے Discount لینا کیسا ہے؟ | قسط-02
آسٹریلیا میں اونٹوں کا قتل عام
آسٹریلیا میں اونٹوں کا قتل عام
کیا بقیع الغرقد میں صحابہ کی قبروں پر باقاعدہ بلڈوزر چلائے گئے تھے؟
کیا بقیع الغرقد میں صحابہ کی قبروں پر باقاعدہ بلڈوزر چلائے گئے تھے؟
تراویح اور ویڈیوز کا ٹرینڈ
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔