کیا کرسمس صرف ایک تہوار ہے یا عیسائیت کا عقیدہ

  • غیر مسلم بھی تو مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہیں تو مسلمان اُنہیں کرسمس کی مبارکباد کیوں نہ دیں؟
  • مسلمان غیر مسلموں کو کن باتوں پر مبارکباد دے سکتے ہیں؟
  • کیا کرسمس صرف ایک تہوار ہے یا عیسائیت کا عقیدہ تثلیث ہے؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔