- شرعی قوانین کو پسِ پشت ڈال کر دیگر قوانین کو نافذ کرنے کا انجام کیا ہے؟
- اللہ تعالیٰ کی حدود کو قائم کرنے سے کیا ثمرات حاصل ہوتے ہیں؟
- قیامِ امن اور سلامتی کیسے ممکن ہے؟
- کتاب وسنت کے تعلق سے ہم پر کیا ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں؟
اسی سے متعلقہ
پاکستان کے تین بڑے شیخ الحدیث
صحیح بخاری کا حق ادا کرنے والے پاکستان کے تین بڑے شیخ الحدیث! قاری عبد الخالق رحمانی اور شیخ الحدیث...
کیا حادثاتی موت برا خاتمہ ہے؟
برے خاتمے کی علامت کیا ہے؟ موت کے بعد انسان کس حال میں اٹھایا جائے گا؟ برے خاتمے سے بچنے کے لیے...
کیا اسلامک بینک کا منافع حلال ہے؟
کیا اسلامک بینکنگ سسٹم سود سے پاک ہے؟ اسلامک بینکنگ سسٹم کی “چیریٹی” اور کنوینشنل...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حلیہ مبارک
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حلیہ مبارک
حج کا مکمل طریقہ
حج کا مکمل طریقہ
نئے سال پر جشن کا مقصد؟
📌نئے سال کا جشن تو مذہبی تہوار نہیں پھر حرج کیا ہے؟ 📌نئے سال کا جشن منانے میں اسلام کی مخالفت کیسے؟...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔