مومن کا خواب نبوت کا حصہ ہے؟ اپنے خواب کی تعبیر کس سے پوچھیں؟
اسی سے متعلقہ
آپ کا دل کیسا ہے؟ فیصلہ آپ خود کیجیے!
دل کب مردہ ہوتا ہے؟ دل کی تین اقسام کون سی ہیں؟ قلبِ سلیم کی 5 نمایاں صفات کیا ہیں؟ قلبِ سلیم کی...
شوہر کے حقوق اور ان کی حدود
کیا اہلِ حدیث کے فقہی مسائل اجماع کے خلاف ہیں؟
مسئلہ تین طلاق پر اجماع کے دعوے کی حقیقت؟ “حلالہ” کی حقیقت اور شرعی حیثیت؟ تین طلاقوں...
بیٹی رحمت یا زحمت؟
کیا موت کی تمنا بھی نہیں کر سکتے؟
وصیت کیا کریں اور کب وصیت کرنا لازمی ہو جاتا ہے؟ کیا مسلمان کو موت کو پسند اور اس کی تمنا کرنی...
زندگی، اسلام اور ہمارا احساس کمتری
زندگی، اسلام اور ہمارا احساس کمتری
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
