دین کا طالب علم بوجھ یا باعث برکت؟

  • نبی کریم ﷺ کو طلبہ سے کس درجے محبت تھی؟
  • جب ایک تاجر نے اپنے طالبِ علم بھائی کی شکایت کی تو نبی کریم ﷺ نے کیا فرمایا؟
  • جو بندہ عالم یا طالب علم نہیں بن سکا، اب وہ کیا کرے؟
  • طلبہ اور علماء سے محبت کرنے کے کیا فوائد ہیں؟
  • پیارے نبی کریم ﷺ کے قائم کردہ پہلے مدرسے کا نام کیا تھا اور اسکی کیا برکات ہیں؟
  • دنیا بھر میں فیض پھیلانے والی مدینہ یونیورسٹی کی اساس کیا ہے؟
  • مالی اعتبار سے کمزور، مگر روحانی طور پر اتنے طاقتور کہ ان میں سے کئی فاتح بنے، یہ کون تھے؟
  • تاجر کا وہ کونسا عمل تھا جو اس کی بخشش کا ذریعہ بن گیا؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔