اسی سے متعلقہ
مزاح کیسے کرنا چاہئے؟
مزاح کیسے کرنا چاہئے؟
غیب کا علم الله اور اُس کے رسول کو؟ “یا صرف الله کو؟
عقل ہی معیار ہے تو آخر کس کی؟
📌کیا عقل سے اس بات کی کوئی دلیل ملتی ہے کہ فجر میں دورکعات کیوں ہیں؟ 📌اگر عقل کو معیار مانا جائے تو...
ایک تہائی قرآن کے برابر ثواب کا کیا مطلب ہے؟
سورۃ الاخلاص کی فضیلت اُس کی تلاوت کے ثواب سے متعلق ہے۔ عبادات کے فضائل پر مبنی احادیث قطعاً اُس...
طالب علم کی نیند کتنی ہو؟!!
طالب علم کی نیند کم سے کم ہو مگر اتنی ہو کہ جس کی وجہ سے اسکے ذہن کو کوئی نقصان نہ پہنچے طالب علم...
پاکیزہ غذا اور نیک صحبت
طالبِ علم کو چاہیے کہ کھانے پینے میں ایسی اشیاء کا استعمال نہ کرے جو اس کے حافظے کو کمزور کریں...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔