- دم کرنے کے لیے کیا عامل ہونا ضروری ہے؟
- آپ ﷺ شدید تکلیف اور بے چینی کی حالت میں کونسی دُعا پڑھا کرتے تھے؟
- صبح شام کے اذکار پڑھتے ہیں دم بھی کرتے ہیں پھر بھی اثر نہیں ہوتا۔۔ وجہ کیا ہے؟
اسی سے متعلقہ
کیا حالیہ زلزلہ یہودی سازش ہے؟!!
کیا ہارپ ٹیکنالوجی سے پہلے زلزلے نہیں آتے تھے؟ ہر مصیبت اور پریشانی کو یہود و نصاریٰ کی سازش سے ہی...
کتاب تحریر کرنے کے آداب
طالب علم کتاب کی حفاظت کس طرح کرے؟ کتاب پر کوئی حاشیہ یا نوٹ کس طرح لکھا جائے؟ کتاب کی تحریر سے قبل...
آخرت کے دن کے عقلی دلائل
موت کے دن کے سچے ہونے کے مختلف عقلی دلائل انسان کی تخلیق اور اس میں اللہ تعالیٰ کی نشانیاں کیا...
حفاظتِ توحید اور اسلامی تعلیمات
دین کی اصل بنیاد کیا ہے؟ کیا توحید کے بغیر جنت میں داخلہ ممکن ہے؟ نبی ﷺ نے کن مقامات پر عبادت کرنے...
اے ارض فلسطین ہم شرمندہ ہیں!
کیا ہم اسرائیلی مظالم کو اتنی جلدی بھول گئے؟
!موت کو یاد رکھيں
نبی کریم ﷺ کی موت کو یاد رکھنے کے بارے میں قیمتی نصیحتیں! ہمارے اسلاف موت کو کیسے یاد رکھا کرتے؟...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔