بے وقوف عقل مند!؟

  • جب امام رازی نے اللہ کے وجود پر دلائل دیے تو بوڑھی خاتون نے کیا کہا؟
  • قیامت تک قرآن مجید حجت ہونے کا کیا مطلب ہے؟
  • کیا آج کے ترقی یافتہ دور میں قرآن کی ضرورت باقی ہے؟
  • کیا ہم اپنی ضروریات کو خود بہتر سمجھتے ہیں؟
  • قرآن کن لوگوں کے لیے ہدایت اور رحمت کا ذریعہ ہے؟
  • عقل کب انسان کے لیے نعمت اور کب بربادی کا باعث بنتی ہے؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔