- جمہوریت کا تعارف اور اس کے بنیادی اصول کیا ہیں؟
- کیا جمہوریت کا اسلام سے کوئی تعلق ہے ؟
- اسلام نے ہمیں نظام حکومت کا کیا تصور دیا ہے؟
- حکومت اور اس کے فیصلے کس کے مطابق ہونے چاہئیں؟
- شوریٰ کے معنی اور اس کی مثال کیا ہے؟
اسی سے متعلقہ
عُلماء کرام زمین کے ستارے!
امام عبد اللہ بن مبارک رحمہ اللہ نے “اہلِ حدیث” کے بارے میں کیا فرمایا؟ علماء کو ستاروں...
تم جس سے محبت کرتے ہو اسکے ساتھ رہو گے
پہلا خطبہ : ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے اپنی محبوب چیزوں کو جنت میں جانے کا راستہ بنایا۔...
خاموشی: ایک عظیم عبادت!
وہ کون سی دو خصلتیں ہیں جو عمل کے اعتبار سے آسان لیکن اجر کے اعتبار سے بہت وزنی ہیں؟ کیا کچھ نہ...
دنیا اور آخرت کی مثال
امام بخاری رحمہ اللہ نے “باب مثل الدنیا والآخرة” باندھ کر یہ سمجھایا کہ دنیا اور آخرت...
ویلنٹائن ڈے کی حقیقت اور اس کی قباحتیں
گذشتہ چند سالوں سے پاکستانی معاشرے میں ایک دن ’’ویلنٹائن ڈے‘‘ کے نام سے نہایت زور وشور اوربڑے...
فلسطین پر اسرائیلی جارحیت، تاریخ کے آیئنے میں عالم کفر کی سازشیں اور امتِ مسلمہ کی ذمہ داریاں
اگر تاریخ کی دنیا میں جاکر دیکھیں تو یہ حقیقت عیاں ہوتی ہے کہ سنہ 1948 ءسے پہلے فلسطین پرعرب کے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
