- کیا بوفے سسٹم مہمان نوازی کے شرعی آداب کے خلاف ہے؟
- کیا کھانے میں اسراف پر قیامت کے دن سوال نہیں ہوگا؟
اسی سے متعلقہ
بری تقدیر پر ایمان لانے سے کیا مراد ہے؟
اچھی اور بری تقدیر سے کیا مراد ہے؟ کیا تقدیر محض بری ہوسکتی ہے؟ اس مسئلے کو کیسے سمجھیں؟ کیا شر کی...
قرضہ ضرورت کے لئے یا شوق کے لیے؟
کیا قرض دار شخص قرضے کی ادائیگی سے پہلے حج و عمرہ کرسکتا ہے؟ نبی کریم ﷺ قرض سے پناہ مانگا کرتے تھے...
عورت اور مغربی معاشرہ!
کیا مغربی معاشرہ واقعی قابلِ تقلید معاشرہ ہے؟ مغربی ممالک میں خواتین کا کس قدر استحصال کیا جاتا ہے؟...
علماء کرام حکومت اور فوج کے خلاف کیوں نہیں بولتے؟
ساحل صاحب کھل کر اداروں پر تنقید کرتے ہیں، علماء کیوں نہیں کرتے؟ کیا انہیں اپنی زندگی پیاری ہے؟ کیا...
مسجد اقصى، شام اور فلسطين کی فضيلت اور اہميت
شام میں کون کون سے ممالک آتے ہیں؟ فلسطین میں رونما ہونے والے انبیاء کرام کے مشہور واقعات مسجد اقصی...
حوثی سعودی جنگ پس پردہ مقاصد کیا ہے؟
حوثیوں کی اصل فکری بنیاد کیا ہے؟ ایران اور حوثی: رشتہ کتنا گہرا ہے؟ حرمین شریفین پر حملوں کی تاریخ...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
