- کیا نبی ﷺ نے تراویح باجماعت ادا فرمائی، اور کتنی رکعات پڑھائیں؟
- بیس رکعات تراویح پر اجماع کا دعوی ،حقیقت کیا ہے؟
- کیا عہدِ عمر بن خطاب میں تراویح بیس رکعات ادا کی گئیں؟
- کیا آٹھ رکعاتِ تراویح کسی صحیح حدیث یا اثرِ صحابی سے ثابت نہیں؟
- کیا تہجد اور تراویح ایک ہی نماز ہیں یا دو الگ؟ احناف کا موقف کیا ہے؟
- اگر آٹھ سے زائد رکعات جائز ہیں تو پھر آٹھ اور بیس کا اختلاف کیوں؟
- کیا آٹھ رکعات کو تراویح سے فرار قرار دینا درست ہے؟
