Articles | مضامین

مستجاب الدعوات کیسے بنیں؟

دعا اللہ تعالیٰ کی ایسی عظیم الشان عبادت ہے کہ جس سے انسان کبھی بھی مستغنی نہیں ہو سکتا۔ مولانا میاں محمد جمیل رحمہ اللہ کے الفاظ میں اگر کہا جائے تو “دعا عبادات کا خلاصہ، انسانی حاجات اور جذبات کا مرقّع، بندے اور اس کے رب کے درمیان لطیف مگر مضبوط واسطہ، اللہ تعالیٰ کے مزید انعامات کا حصول...

Read more

ہم شہادتِ حسین پر ماتم کیوں نہیں کرتے؟ احادیثِ رسول اور اقوالِ ائمہ اہلِ بیت کی روشنی میں

یومِ عاشوراء عنقریب آنے والا ہے ۔ دنیا کے اکثر مسلمان اپنے پیارے نبی محمد مصطفی ﷺ کی پیروی کرتے ہوئے عاشوراء کے دن روزہ رکھیں گے. رسول اللہ ﷺ نے یوم عاشوراء کو خود بھی روزہ رکھا اور اپنے صحابہ کرام  کو بھی اس دن روزے رکھنے کا حکم دیا۔ یہ صرف اللہ کے دشمن پر شاندار فتح کی خوشی میں شکرانے...

Read more

شہیدِ مظلوم سیدناعثمان غنی رضی اللہ عنہ: فضائل اور كارنامے

مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ تاریخِ اسلام کی وہ نایاب شخصیت ہے جن کا دورِ خلافت بے مثال اصلاحات، رفاہی مہمات اور اہم دینی خدمات سے عبارت ہے ۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو جہاں حافظِ قرآن، کاتب ِقرآن، جامعِ قرآن، ناشرِِ قرآن، کامل الحیاء و الایمان، صاحب النبی فی الجنان، ذو النورین...

Read more

جو حج پر نہ جا سکا وہ حج کا ثواب پالے!

اہل اسلام کا خوش قسمت قافلۂِ حج دینِ اسلام کے پانچویں عظیم رکن کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے بیت اللہ کی طرف عازمِ سفر ہے۔ یقیناً یہ ایک ایسا عمدہ اور قابلِ رشک سفر ہے کہ جس کی آرزو اور خواہش ہر صاحبِ ایمان کو رہتی ہے لیکن اس کے باوجود اس فریضہ کی ادائیگی کی استطاعت نہ رکھنے والے معذور یا حالات سے...

Read more

نام نہاد اسلامک اسکالرز کا فتنہ اور نوجوانوں کی ذمہ داریاں

اسلام بیزار اور نام نہاد مسلمان نوجوانوں کے بعد اب دین دار نوجوانوں میں بھی علماءِ کرام سے تنفیر کا فتنہ کچھ عرصے سے بڑھتا جا رہا ہے کہ جس کی بنیادی وجہ جہاں عام مسلمانوں میں دین بیزار طبقوں کا علماء کے خلاف پروپیگنڈہ ہے وہیں سوشل میڈیا پر بعض نام نہاد فتنہ پرور خود ساختہ جعلی “اسلامک...

Read more

موسمِ گرما اور ہماری ذمہ داریاں

بندہ مؤمن کی ایک عمدہ صفت یہ بیان ہوئی ہے کہ وہ آزمائش اور پریشانی کے موقع پر صبر جبکہ خوشی کے موقع پر اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لاتا ہے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اہل ایمان پر آنے والی ہر ہر مصیبتیں اور پریشانیاں اللہ تعالی کی حکمتوں کا مظہر ہوا کرتی ہیں۔ وقتی طور پر کوئی حکمت سمجھ نہ بھی آئے تو یہی...

Read more

گناہوں پر اصرار اور مداومت کے نقصانات

انسان خطاؤں اور لغزشوں کا پتلا ہے ۔ انسان کبھی خطا سے پاک نہیں ہوتا۔ انسانوں سے خطائیں سر زد ہونا عام سی بات ہے کیونکہ فطری طور پر اس میں کمزوری پائی جاتی ہے۔ اس کی فطرت ہے کہ وہ اپنے رب کی طرف سے مطلوبہ امور کو انجام نہیں دیتا اور اس کی منع کردہ اشیا کو ترک نہیں کرتا۔ سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ...

Read more

رمضان المبارک چلا گیا ، سب کچھ چلا گیا

ماہِ رمضان تو گزر گیا لیکن کیا ہم ماہِ رمضان سے تقویٰ کی سند لے کر فارغ ہوئے؟ کیا ہم نے رمضان کو باقی مہینوں میں نمازوں کی پابندی  کا  قاعدہ و قانون  بنا لیا ہے؟ کیا ہم نے رمضان کو باقی مہینوں میں  خطاؤں اور گناہوں کو ترک کرنے کا نقطہِ آغاز بنا لیا ہے؟ ذرا اپنے آپ کو پرکھیئے...

Read more