سجدے کی اصطلاحی تعریف وضع الجبهة على الأرض للعبادة ولا يكون هذا إلا لله تعالى ترجمہ : اسلامی شریعت کے مطابق سجدہ عبادت کی نیت سے پیشانی کو زمین پر رکھنا ہے اور یہ عمل صرف اللہ تعالیٰ کے لیے مخصوص ہے۔ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں سب سے پہلے نازل ہونے والی سورت کے آخر میں ارشاد فرمایا:...
Articles | مضامین
قرآن پاک میں گرامر کی غلطی کا دعوی ، عربی گرامر اور کتبِ تفاسیر کی روشنی میں
الحمد للہ رب العالمین ، والصلاۃ والسلام علی أشرف الأنبیاء والمرسلین ،و علی آلہ وصحبہ أجمعین ۔ أما بعد ! چند روز قبل کراچی کے ایک معروف عالم دین نے قرآن پاک کی آیت (كَلَّا لَئِن لَّمْ يَنتَهِ لَنَسْفَعًا بِالنَّاصِيَةِ) (سورۃ العلق: 15) میں لفظ “لَنَسْفَعًا” کی گرامر سے متعلق بات کرتے...
رنگ برنگے سکارف اور نقش و نگار والے عبائے۔ حجاب یا زینت کی دکانیں؟؟
اللہ تعالیٰ نے عورت ذات کو صنفِ نازک بنایا اور اس کی عزت و عفت کی حفاظت کے لیے اس کا اصل مقام گھر کی چار دیواری کو قرار دیا، فرمانِ باری تعالیٰ ہے: وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ یعنی: اور اپنے گھروں میں ٹکی رہو۔ البتہ آسانی کا معاملہ کرتے ہوئے یہ اجازت عطا فرمائی کے بوقتِ ضرورت ، تکمیلِ حاجت کے لیے گھر...
ہم نے جشنِ عيد ميلاد النبى ﷺ کیوں نہیں منایا؟
الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ امابعد، قارئین کرام ! ربیع الاول کا مہینہ جب بھی آتا ہے ، اس کے آغاز میں ہی ایک بحث ہر سال سننے میں آتی ہے اور وہ یہ کہ اس مہینے میں جس دن نبی کریم ﷺ کی ولادت با سعادت ہوئی ہے، اس دن کو ایک مسلمان کس طرح گزارے؟ آیا کہ وہ دن اس کی زندگی کے معمول کے...
کیا “Mortgage” پر گھر لینا سود نہیں؟
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ انسانی زندگی میں لین دین کی اہمیت اور ضرورت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے، بلکہ اگر یوں کہا جائے کہ کوئی بھی انسانی معاشرہ لین دین کے بغیر قائم نہیں رہ سکتا، تو یہ مبالغہ نہ ہوگا، اس لیے کہ...
ڈراپ شپنگ: تعارف، شرعی حیثیت، جواز کی صورتیں
ڈراپ شپنگ ایسے کاروبار کو کہا جاتا ہے کہ جس میں بیچنے والا اپنا ایک آنلائن اسٹور بناتا ہے جس میں وہ کوئی سامان بیچنا چاہ رہا ہے، ساتھ ساتھ اس کی تصاویر اور دیگر تفصیلات بھی لگا دیتا ہے لیکن یہ چیزیں اسکی ملکیت اور قبضے میں نہیں ہیں۔
بجٹ پاکستان 2024 خسارے میں
الحمد للہ رب العالمین ، والصلاۃ والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین وعلی آلہ واصحابہ اجمعین۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پاکستان کا سال 2025 – 2024 کا بجٹ آچکا ہے اور اس بجٹ کے حوالے سے کچھ تجزیہ آپ سب کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں اور اس بجٹ کا ہم اِس انداز سے جائزہ لیں کہ ایک اسلامی ملک کا کس طرح...
گائے کا گوشت (نعمت یا زحمت)؟
عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے لیے اکثر گائے کو ترجیح دی جاتی ہے۔ بعض حضرات طبی نکتہ نگاہ سے گائے کے گوشت کو ضرر رساں قرار دیتے ہیں جبکہ دوسری جانب کئی طبی ماہرین اس بات کی تردید کرتے ہیں، ایک مومن کے لیے یہ دیکھنا لازم ہے کہ خالقِ کائنات جو بندوں کی مصلحتوں کو بخوبی جانتا ہے اس نے ہمیں اپنے دین...
ہیومن ملک بینک (حقیقت، مفاسد اور شرعی حیثیت)
گزشتہ دنوں اسلامی جمہوریہ پاکستان میں “ادارہ یونیسیف (UNICEF)” کے تعاون سے کورنگی کے ایک سرکاری ہسپتال میں پہلے انسانی دودھ کے ڈونر بینک کا افتتاح کر دیا گیا ہے کہ جس کا نام “ہیومن ملک بینک” رکھا گیا ہے کہ جس کا مقصد ان نوزائیدہ بچوں کو “ماں کا دودھ” فراہم کرنا...
جانوروں پر ظلم ایک سنگین جرم!
ایک دن نبی ﷺ کسی انصاری کے باغ میں داخل ہوئے۔ اچانک ایک اونٹ آیا اور آپ ﷺ کے قدموں میں لوٹنے لگا۔ اس وقت اس کی آنکھوں میں آنسو تھے۔ نبی ﷺ نے اس کے سر پر ہاتھ پھیرا جس سے وہ پرسکون ہوگیا پھر نبی ﷺ نے فرمایا کہ: اس اونٹ کا مالک کون ہے؟ تو وہ دوڑتا ہوا آیا۔ آپﷺ نے اس سے فرمایا: ’’اس کو اللہ تعالیٰ نے...