Articles | مضامین

مسلمانوں میں اختلافات کے اہم اسباب

رسول اکرم ﷺ نے فرمایا: ترکت فیکم امرین لن تضلوا ما تمسکتم به، کتاب اللہ و سنة رسولة میں نے تمہارے درمیان دو امر چھوڑ دیئے ہیں جب تک اس کو تھامے رکھو گے گمراہ نہیں ہوگے، وہ کتاب اللہ اورسنت رسول اللہ ہیں. اہل اسلام کا اتحاد وقت کی ضرورت بھی ہے اور مجبوری بھی، اس کے ساتھ ساتھ یہ اسلام کا دائمی حکم...

Read more

امت مسلمہ کے مسائل اور اُن کاحل

آج اگر امت مسلمہ کے مسائل و مشکلات کی بات کی جائے تو وہ ذاتی زندگی سے متعلق بھی ہیں اور اجتماعی نظم سے بھی انفرادی زندگیوں میں بھی بے شمار کو تاہیاں دیکھنے میں آرہی ہیں اور معاشرتی سطح پر بھی کمزوریاں بڑھتی چلی جارہی ہیں عوام کو بھی اپنی اصلاح کی فکر کرنی ہے اور حکمرانوں کو بھی اپنی ذمہ داریوں کا...

Read more

مسجد اقصیٰ (تعارف اور مختصر تاریخ)

مسجد اقصیٰ کا محل وقوع مسجد اقصیٰ شام کے علاقے (یعنی موجودہ فلسطین) میں واقع ہے اور اس کو القدس بھی کہا جاتاہے، القدس یروشلم کا عربی نام ہے۔ اسلام سے قبل اس کا نام ایک رومی بادشاہ ہیرڈوس نے ایلیا رکھا تھا اور یہ بحر روم سے ۵۲ کلو میٹر ، بحر احمر سے ۲۵۰ کلو میٹر اور بحر مردار سے۲۲ کلو میٹر کے فاصلہ...

Read more

غصے کا علاج

عن سليمان بن صرد رضي الله عنه قال : استب رجلان عند النبي ﷺ فجعل أحدهما يغضب ويحمر وجهه و تنتفخ أوداجه فنظر إليه النبي ﷺ فقال : إني لأعلم كلمة لو قالها لذهب ذا عنه :” أعوذ بالله من الشيطان الرجيم ” فقام إلى الرجل رجل ممن سمع النبي ﷺ فقال : تدري ما قاله رسول الله ﷺ آنفا ؟ قال : لا، قال:...

Read more

لیلۃ القدر

اول : نبی مکرمﷺرمضان کے آخری عشرہ میں بہت زيادہ عبادت کیا کرتے تھے ، اس میں نماز ، اورقرات قرآن اوردعا وغیرہ جیسے اعمال بہت ہی زيادہ بجالاتے تھے ۔ امام بخاری اورمسلم رحمہم اللہ نے اپنی کتاب میں سیدہ عائشۃ رضي اللہ تعالی عنہا سے بیان کیا ہے کہ :  جب رمضان کا آخری عشرہ شروع...

Read more

کیا اصلاح معاشرہ اب بھی ممکن ہے؟

اسلام بین الاقوامی مذہب ہے اور اس کی تعلیمات بھی اس امر کا مظہر ہیں کہ ان کا تعلق صرف اہل اسلام سے  نہیں بلکہ غیر مسلم حضرات کے لیے بھی اس میں باقاعدہ رہنمائی موجود ہے۔ یہ بات واضح ہے کہ غیر مسلم حضرات نے جب بھی اسلام قبول کیا اس میں سب سے بڑی وجہ قرآن مجید کا مطالعہ اور دوسری اہم وجہ اہل...

Read more

دعوتِ دین کا منہج کیا ہو؟

1- داعی اور اس کا مقام دعوت دین کے عناصر میں سب سے زیادہ اہم عنصر ’’داعی‘‘ ہے۔یہ دعوتِ دین کی بنیاد ہے، اس کا مقام ومرتبہ انتہائی اہم اور نازک ہے۔ وہ کائنات کا عظیم ترین پیغام پہنچانے میں انبیاء کا نائب ہے ۔اسے عظیم ترین کام کے لئے ایک عظیم ہستی نے بھیجا ہے پھر اس کا مقام بلند کیوں نہ ہو اس کی شان...

Read more

نرمی اور بردباری

عقلمند انسان کی علامت یہ ہے کہ وہ ہر معاملے کو نرمی اور بردباری سے حل کرتا ہے، جبکہ بے وقوف انسان کی علامت یہ ہے کہ وہ ہر معاملے میں جلدبازی اور نادانی سے کام لیتا ہے۔   مثال مشہور ہے کہ ’’عقلمند سوچ کے کرتا ہے اور بے وقوف کرکے سوچتا ہے۔‘‘  نرمی کا تعلق: درگزرکرنے، معاف کرنے اور غصہ...

Read more