Articles | مضامین

گاجرکے فوائد

گاجر جس میں اللہ رب العزت نے بے شمار فوائد رکھے ہوئے ہیں۔ بے شمار امراض کا علاج گاجر اور اس کے مرکبات سے کیا جاتا ہے بالخصوص سردی کے موسم میں پیدا ہونے والے بعض امراض کے مقابلہ کے لیے گاجر انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ گاجر اور اس جیسے دوسرے پھل یا سبزیاں اپنے اندر کتنے ثمرات اور فوائد سموئے ہوئے ہیں...

Read more

(اَسماءُ اللہ الحسنیٰ)اہمیت و فضیلت

توحید ِ اسماء و صفات اللہ تعالیٰ کی توحید کی اقسام میں سے ایک قسم ہے۔ یعنی اللہ تعالیٰ کی ذات اور اس کی ربوبیت و الوہیت پر ایمان لانے کے ساتھ ساتھ اس بات پر بھی ایمان لانا کہ اللہ رب العزت اپنے تمام ناموں اور صفات میں کامل و اکمل ہے، اس کا ہر نام اور ہر صفت ہر قسم کے نقائص اور عیوب سے پاک ہے۔ پوری...

Read more

عقل و شعور اور اسلام

عقل و شعور اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے جو انسان و حیوان کے درمیان فرق کرتی ہے۔یعنی انسان چرند و پرند، حیوان و جمادات و نباتات سے افضل اور ممتاز حیثیت رکھتا ہے تو اس کی وجہ یہی عقل ہے۔ اسی کے ذریعے سے انسان بڑے چھوٹے ،صحیح و غلط اور اچھے برے کی تمیز کرتا ہے ۔اسی عقل کی بنیاد پر انسان کوشرعی...

Read more

فرشتوں کی دنیا

فرشتے” تعریف و وجود”:  فرشتے نورانی مخلوق ہیں جنہیں ان کی اصلی شکل و صورت میں دیکھنا انبیاء و رسول علیہم السلام کے علاوہ کسی اور کے لیے ممکن نہیں اور یہی وجہ ہے کہ ہمارے اردگرد لاتعداد فرشتے اپنے کاموں میں مصروف ہیں مگر ہمیں وہ دکھائی نہیں دیتے۔ اگر وہ انسانی شکل اختیار کر کے سامنے...

Read more

ارضِ یمن ، تاریخ ، تصویر اور تدبیر

الحمد لله والصلاة والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین وعلیٰ آله وصحبه اجمعین ۔ ان دنوں ارضِ یمن کا موضوعِ سخن ہر لب پہ جاری وساری ہے ۔ کیا سیاستدان ، مذہبی مفکرین ، ٹی وی اینکرز ، نام نہاد دانشور ہر ایک اپنی بساط اور فکر وسوچ کے مطابق اس موضوع میں اپنا حصہ ڈال رہا ہے۔ الغرض “کل اناء بما...

Read more

نظام اشتراکیت باطل کیوں؟

اسلام دینِ عدل ہے اور ہر معاملے میں عدل و انصاف کا حامی ہے اللہ رب العالمین نے ہر معاملے میں ہماری بہترین رہنمائی فرمائی اور کسی بھی معاملے میں ایسا نہیں کہ ہمیں اسلامی نظریہ ٔحیات اور شرعی دستور زندگی کو چھوڑکر غیروں کی طرف دیکھنا پڑے۔مثلاًہم تجارت کے معاملات کو ہی دیکھ لیں،دیگر امور کی طرح شریعتِ...

Read more

حدیثِ نجد کے مصداق کون؟

تاریخ انسانیت میں ہمارے پیارے نبی محمد ﷺ سے بڑھ کر کوئی سچا،امین،نیک وصالح ،افضل واعلیٰ،رحیم وکریم نہیں آیا ہے اور آپ ﷺ کا مقام ومرتبہ بھی بعثت سے قبل مشرکین مکہ کے ہاں بلند وبالا تھا ہر دلعزیز تھے امین اور صادق کے نام سے پکارا جاتا تھا لیکن جب آپﷺ نے لوگوں کو توحید کی طرف دعوت...

Read more