سندھ ہائی کورٹ نے شراب پر پابندی لگائی اور اس کے مثبت اثرات نظر آنے لگے لیکن پتہ نہیں کیوں ایسا لگتا تھا کہ شراب پر پابندی زیادہ دیر رہنے والی نہیں۔ ہم نے اس خدشے کا اظہار اپنے ایک کالم میں کیا جو روزنامہ جسارت میں شائع ہوا بہرحال یہ واقعتاً ایسی چیز ہے کہ جس پر پابندی لگائی جائے اور پھر اس کو...
Articles | مضامین
ٹریفک قوانین کی پاسداری شرعی اصولوں کی روشنی میں
زیرِ نظر تحریر دراصل عرب کے عالم دین ’’فضل اللہ ممتاز ‘‘ کے تحقیقی مقالہ ’’الأحکام الفقھيۃ المتعلقۃ بحوادث السير‘‘کا ترجمہ وتلخیص ہے ۔ جس میں موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق حکومتی قوانین کی پاسداری اور اس حوالے سے جاری کردہ قوانین کاشرعی رو سے تفصیلی جائزہ لیاگیا ہے ۔ ہمارے فاضل دوست حافظ احمد...
آل سعود نے قبروں کے اوپر بنی ہوئی عمارتیں کیوں گرا دیں
روئے زمین کی سب سے افضل ترین جگہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی حقیقی معنوں میں خدمت کرنے والے سعودی حکمرانوں پر آج کل بے بنیاد الزامات لگائے جا رہے ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ آل سعود اور آل شیخ نے صحابہ و اہل بیت رضی اللہ عنہم اور دیگر اولیاء کرام رحمہم اللہ کی قبروں کو گرا دیا جس کے لیے ایک...
کیا جنت اور جہنم ابھی موجود ہیں؟
جنت و جہنم اللہ تعالیٰ کی مخلوقات میں سےایک مخلوق ہیں، جنہیں اللہ تعالیٰ نے دنیا میں کئے گئے اعمال کے نتائج میں جزا و سزا کے لئے پیدا کیا ہے۔ نیک لوگوں کے لئے جنت کو ٹھکانہ بنایااور برے لوگوں کے لئے جہنم کو بنایا۔مشرکین مکہ نے تو نبیﷺکے دور میں ہی سرے سے عقیدہ آخرت کا انکار کیا اور کافر ٹھہرے۔ آج...
اللہ تعالیٰ کے اسماء وصفات میں الحاد اور اس کی صورتیں
الحاد کے معنیٰ ہیں : کسی ایک طرف مائل ہونا ۔ اسی سے لحد ہے جو اس قبر کو کہا جاتاہے جو قبر کے گھڑے کے اندر ایک طرف بنائی جاتی ہے ۔ دین میں الحاد اختیار کرنے کا مطلب کج روی اور گمراہی اختیار کرنا ہے‘‘ ۔ ( تفسیر احسن البیان ص ۳۹۰ مطبوعہ دار السلام لاہور) اسماء ، اسم کی جمع ہے جس سے مراد :اللہ تعالیٰ...
اسلام میں گردشِ دولت
تاریخ گواہ ہے جب بھی معاشرے میں نظمِ معیشت بگڑتا ہے اور دولت چند افراد کے ہاتھوں میں سمٹ آتی ہے ، اس معاشرے کے لئے سب سے اہم مسئلہ یہ ہو جاتا ہے کہ زندگی کی ضروریات کیسے میسر آئیں،روٹی کہاں سے کھائیں اور تن ڈھانپنے کو کپڑاکہاں سے لائیں؟ یہ بات ہمیں تسلیم کر لینی چاہیے کہ افلاس انسان کی روحانی اور...
سود حیلہ سازی
قرآن وسنت کے بیشتر دلائل سے سود کی حرمت روز روشن کی طرح واضح ہے۔ مگر کچھ لوگ اس دنیا کی خاطر آخرت کو داؤ پر لگاتے ہوئے اس حرمت سے بچنے کیلئے چور دروازے ڈھونڈتے نظر آتے ہیں۔ چنانچہ وہ لوگ نصوص صحیحہ کی من مانی تأویلات کرکے سود کی مختلف صورتوں کو جائز قرار دینے کے درپے ہوتے ہیں۔ حالانکہ یہ تمام حیلے...
جادو جنات سے بچیں
(1)جادو کرنا اور کروانا حرام ہے: فرمان باری تعالی ہے : وَاتَّبَعُوْا مَا تَتْلُوا الشَّيٰطِيْنُ عَلٰي مُلْكِ سُلَيْمٰنَ ۚ وَمَا كَفَرَ سُلَيْمٰنُ وَلٰكِنَّ الشَّيٰطِيْنَ كَفَرُوْا يُعَلِّمُوْنَ النَّاسَ السِّحْرَالبقرة – 102 ’’ا ور اس چیز کے پیچھے لگ گئے جسے شیاطین (حضرت) سلیمان کی...
سودی معیشت اور جدیدبینکاری
اسلام ایک فطری مذہب ہے یہ حقوق العباد کو حقوق اللہ کی طرح بڑی اہمیت دیتا ہےبلکہ بعض روایات سے تو یہاں تک واضح ہوتا ہے کہ حقوق اللہ کی نسبت حقوق العباد کی اہمیت زیادہ ہے کیونکہ حقوق اللہ کی بابت تو یہ امیدکی جاسکتی ہے کہ اللہ تعالی عفو و کرم کرتے ہوئے بندے کو معاف کردے گااس کے برعکس حقوق...
