Articles | مضامین

دنیا میں عذابِ الٰہی کی صورتیں

ہماری روحوں پر ہمارے اعمال کے اثرات مُرتب ہوتے ہیں ۔ اعمالِ صالحہ سے رُوح کا تزکیہ ہوتاہے اور ایک سکُون ، اطمینان اور راحت اِسی دُنیا میں نصیب ہوتی ہے ۔ بداعمالیوں کے اثرات بھی روح پر مرتب ہوتے ہیں ۔ بد اعمالیوں سے رُوح بیمار ہوجاتی ہے اور کراہنے لگتی ہے ۔ اگر مرض حدود سے متجاوز نہ ہوگیا ہو اور...

Read more

اسلامی معیشت میں زارعت کی اہمیت اور اس سے متعلقہ احکام!

اسلام ایک مکمل نظام زندگی ہے اور شریعت اسلامی انسانی زندگی کےتمام شعبوںمیں رُشدو ہدایت حاصل کرنے کا سب سے اہم ذریعہ ہے اور اسے معیشت وسیاست کیلئے دوسرے نظاموں سے کچھ بھی مستعار لینے کی ضرورت نہیں،دین کے بارے میں یہ غلط تصور مغربی تہذیب نے دیا ہے کہ یہ صرف اللہ اور بندے  کے باہمی تعلق کا نام ہے...

Read more

حدیث کی صحت و ضعف میں اختلاف اور اس کے اسباب

علم عِللِ حدیث دنیا کا سب سے زیادہ نازک اور باریک ترین علم ہے ،اس میں صحت وضعف کے فیصلے کی تبدیلی کے امکانات سب سے زیادہ ہیں۔یہ فن ایک بحرِ ناپیدا کنار ہے ، اس کی غوّاصی سے نئی نئی چیزیں بر آمد ہوتی رہتی ہیں۔مثلا َ: ایک محقق نے ایک مدلّس کی روایت کوعنعنہ کی وجہ سے ضعیف قرار دیا ،لیکن ایک دوسرے...

Read more

مدینہ طیبہ ومسجد نبوی ﷺ کے فضائل واحکام فضائل مدینہ طیبہ!

احادیث میں مدینہ طیبہ کی بڑی فضیلت مذکور ہے، یہاں کچھ احادیث لکھی جاتی ہیں ۔(1) امیرالمو ٔمنین علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نے رسول اللہﷺسے قرآن اوریہ صحیفہ لکھا جس میں مذکور ہے کہ مدینہ دوپہاڑوں عیر سے ثور تک حرم ہے ۔پس جس نے بھی اس میں بدعت یا کسی اور برے عمل کا ارتکاب کیا یا کسی بدعتی...

Read more

رشتوں کی بنیاد کیاہونی چاہیے؟

الحمدللہ رب العالمین والصلاۃ علی سیدالمرسلین وعلی آله واصحابه اجمعین وبعد! اللہ تعالی نے اس عالم رنگ وبو میں انسان کوخودمختاربناکرپیداکیاہے،لیکن اس کے باوجود وہ ایک دوسرے سے تعلقات رکھنے پر مجبورہےکیونکہ اس پر دنیاکانظام قائم ہے،ارشادباری تعالیٰ ہے: وَرَفَعْنَا بَعْضَهُمْ فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجَاتٍ...

Read more

فتنہ قادیانیت کی تردید میں مولانا محمد ابراہیم میر رحمہ اللہ کی خدمات

برطانوی سامراج نے برصغیر (پاک و ہند) میں دین اسلام اور مسلمانان ہند کو نقصان عظیم پہنچانے کے لیے ضلع گورداس پور (مشرقی پنجاب) کے قصبہ قادیان کے ایک مخبوط الحواس شخص آنجہانی مرزا غلام احمد قادیانی کو استعمال کیا۔ اور اس شخص کے سپرد یہ کام کیا کہ وہ مسلمانان ہند میں تفرقہ ڈالنے میں اپنا کردار ادا کرے...

Read more

عقیدۂ ختم نبوت کے چار تقاضے

مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَـٰكِن رَّسُولَ اللّٰـهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللّٰـهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًاالاحزاب – 40 ’’محمدﷺتمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں لیکن وہ اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ہیں اور اللہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے ‘‘۔ نبی...

Read more