تجارت و کاروبار انسانی معاش کی ترقی اور اس کی بقا کا اہم ترین جزو ہے ۔ مرورِ زمانہ کے ساتھ انسان کی طرف سے اختیار کردہ طرز کاروبار میں بھی اختلاف رہا ہے ۔ جیسے جیسے آبادیاں اور ضروریات بڑھتی گئیں طریقہ ہائے تجارت بھی بدلتے رہے ۔مختلف ادوار میں کاروبار کو قائم کرنے اس کوترویج دینےاور لوگوں کی اس تک...
Articles | مضامین
غیر اسلامی تہوار شرعی میزان میں
انسانیت کی دنیا وآخرت میں کامیابی کا ضامن دین اسلام ہے ۔ اور اس کی آفاقی تعلیمات کا محور منافع کا حصول اور مفاسد کا ازالہ ہے ۔ اسلام نے ان اسباب وذرائع کو اختیار کرنے کا حکم اور ترغیب دی ہے چاہے جس سے انسان کے دین، جان ومال یا اس کی عزت و آبرو اور سوچ وعقل محفوظ رہ سکے۔ اسی طرح ان تمام نقصان دہ...
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی فضیلت
صحا بہ کرا م کے سینوں پر انوار رسالت براہ راست پڑے تھے انہوں نے اپنا گھر بار اپنا مال و منال اپنا سب کچھ نبی محترمﷺکی خاطرلٹا دیا ۔ سیدناصدیق اکبررضی اللہ عنہ کو دیکھئے ابھی اسلام کا آغاز تھا ۔ مکے کی بستی کافروں سے بھری ہوئی تھی حضرت ابو بکررضی اللہ عنہ ،آپ ﷺ کی محبت سے سرشار تھے ۔ آپ ﷺسے...
قرض نادھندگی کے مسائل اور ان کا شرعی حل
عصر حاضر میں بینکوں اور مالیاتی اداروں میں بالخصوص اور معاشرتی سطح پر قرض خواہوں کو بالعموم ایک پیچیدگی اور مشکل کا سامنا ہے کہ قرضدار پیسہ لیکر واپس نہیں کرتے۔معاشرے میں بددیانتی ،کرپشن اور بےدینی کی وجہ سے صورت حال یوں ہوچلی ہے کہ پیسہ دینے والا واپس ملنے کی امید سے مایوس ہوجاتا ہے۔اسی وجہ سےضروت...
دکھوں،غموں اور پریشانیوں کا علاج قرآن و سنت کی روشنی میں!
الحمد لله رب العالمين، والصلاة والسلام على هادي الأنام وخاتم الأنبياء والمرسلين نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين، ومن تبعهم بإحسان إلى يوم الدين، أما بعد: اس حقیقت سے کوئی انسان انکار نہیں کرسکتا کہ دنیا میں ہر امیر غریب،نیک و بد کو قانون قدرت کے تحت دکھوں،غموں اور پریشانیوں سے کسی نہ کسی شکل میں...
قرضوں کی اشاریہ بندی
کاغذی کرنسی سے پیداشدہ مسائل میں سے ایک اہم مسئلہ افراطِ زر(Inflation)کا بھی ہے ۔ معاشی تکنیک کے حوالے سے افراطِ زرایک پیچیدہ مسئلہ ہے اور اس کی جملہ وجوہات کا احاطہ کرنا یہاں مقصود نہیں ، البتہ کاغذی کرنسی اور افراطِ زر کے درمیان جو لازمی تعلق ہے ،اسے آئندہ سطور کے حوالے سے پیشِ نظر رکھنا ضروری ہے...
اسلام کا عادلانہ نظامِ وراثت اور اس کی خصوصیات!
اسلام دینِ عدل ہے ۔جس میں عدل کی ترغیب دیتے ہوئے حکم دیا گیا کہ: اعْدِلُوا هُوَ أَقْرَبُ لِلتَّقْوَىٰالمائدة – 9 عدل کرو یہ تقوی کے زیادہ قریب ہے۔ اسلام عقائد و احکام سے لے کر معاشرت کے ہر پہلو کے حوالے سے عدل کا درس دیتا ہے۔اس کے عالمگیر اور عدل پر مبنی قوانین کی نظیر کسی اور مذہب میں نہیں...
امام مہدی حقیقت کیاہے؟فسانہ کیاہے؟
امام مہدی کےظہورکے بارے میں اہل السنۃ والجماعۃ کا چودہ سوسالہ یہ نظریہ ہے کہ آپ آخری دور میں مکہ مکرمہ میں ظہور پذیر ہوں گےمسلمانوں کی قیادت کریں گے،امت مسلمہ میں خلافت قائم کریں گے۔اللہ کی زمین پر عدل وانصاف پرمبنی حقیقی شریعت نافذکریں گے۔جس کے نتیجے میں امن و آشتی اورسکون سے انسانیت کوواسطہ...
کچھ ایسا کیجیئے کہ اللہ مسکرادے!
ایک آدمی نبی ﷺ کے پاس آیااورکہا: میرابھوک سے براحال ہے، آپ ﷺ نےاپنی بیویوں کےپاس پیغام بھیج کرمعلوم کروایاکہ کھانے کےلیے کچھ ہے ؟جواب آیا قسم ہے آپ کوبرحق رسول بناکربھیجنےوالے کی! گھر میں پانی کےعلاوہ کچھ بھی نہیں ہے دوسری بیوی سےمعلوم کرواکربھی یہی جواب ملا، ایک ایک کرکے سب بیویوں کایہی جواب آیاکہ...
سترے کے احکام
نمازی کے آگے سترہ رکھنا واجب ہے یا مستحب؟ اس میں علما کی دو رائیں ہیں، بعض کے نزدیک مستحب اور بعض کے نزدیک واجب ہے۔ استحباب کی دلیل کھلی فضا میں بعض دفعہ نبیﷺکا بغیرسترےکےنمازپڑھنےکاواقعہ ہے۔ [2] وجوب کے قائل علماء کے نزدیک مذکورہ واقعے میں ’’غیرجدار‘‘ کے الفاظ ہیں جس کا مطلب وہ یہ لیتے...
