Articles | مضامین

مروجہ اسلامی بینکوں کے ذرائع تمویل(مروجہ مرابحہ ، اجارہ اور مشارکہ متناقصہ) کی شرعی حیثیت

اسلامی بینکوں میں کیا جانے والا مرابحہ ، اجارہ اور مشارکہ متناقصہ وہ معاملات ہیں جو ان بینکوں کے دیگر معاملات پر حاوی ہیں ۔سب سے زیادہ معاہدے اور ٹرانزیکشن انہی معاملات کے تحت ہوتی ہیں۔بلکہ اگر یوں بھی کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ جس طرح سودی بینکوں کا اصل کاروبار سود پر قرض دینا ہے ، اسی طرح اسلامی...

Read more

علامات قیامت کی تفسیر وتطبیق کے شرعی اصول اورضابطے

علامت سے مرادوہ نشانیاں ہیں جن کے ظہور سےایک مومن قیامت کے قرب کا اندازہ کرسکتاہے ۔اور ان کے مشاہدے سے اسے اس یوم عظیم کے قیام کا پختہ یقین ہوجاتاہے کہ ایک دن اس نے رب تعالیٰ کے حضور کھڑا ہونا ہے۔ اوراپنے کیے تمام اعمال کا حساب دینا ہے۔ شرعی نصوص میں وارد قیامت سے مراد اور اس کی قسام :...

Read more

جدید ٹیکنالوجی کے ہمارے معاشرے پر اثرات

(1) اسلام میں علم کی اہمیت مغربی مفکرین کے لئے یہ بات ناقابل یقین ہوگی کہ دین میں دنیاوی علم کی گنجائش بھی ہوسکتی ہے، یا دین میں دنیاوی علم کی کوئی اہمیت ہوگی، کیونکہ اہل مغرب جس دین سے واقف ہیں اس کی سب سے معتبر کتاب بائبل میں وہ یہ پڑھتے ہیں کہ آدم  علیہ السلام  کو جنت میں جس درخت...

Read more

انٹرنیٹ اور موبائلز کا استعمال شرعی حدود و ضوابط!

باری تعالیٰ نے انسان پر بے شمار انعامات کئے ہیں۔ انعامات ربانیہ میں سے سرفہرست عقل کی نعمت ہے انسان نے اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ اس عظیم نعمت کے ذریعے نوع انسانی کو بے شمار سہولیات فراہم کی ہیں ان میں سے انٹر نیٹ موبائل فون اور دیگر ذرائع ابلاغ سے انسان کو بے شمار فوائد حاصل ہوئے ہیں مگر یہ بھی ایک...

Read more

نقد و ادھار سودے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : نهى النبي صلى اللّٰہ عليه وسلم عن بيعتين في بيعة واحدةسنن ترمذی :کتاب البيوع ، باب ماجاء فی النهي عن بيعتين فی بيعة. یعنی ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو سودوں میں ایک سودے سے منع فرمایا ہے۔‘‘ اسی طرح مسند احمد میں ابن...

Read more

مائنڈ کا سیٹ نہ ہونا….؟

ہمارے کرم فرما جناب’’یاسر پیرزادہ‘‘ صاحب نے ’’ذراہٹ کے‘‘ کالم لکھاہے، احباب نے مشورہ دیاکہ موصوف کی اصلاح کے لیے قلم کو جنبش دیں ذراڈٹ کے اور شرعی اعتبار سے اس کا تجزیہ بھی کریں۔ موصوف کا عنوان تھا’’ ویلنٹائن ڈے کا رونا‘‘ اگر چہ ہر’’شخص‘‘ کےخیالی خوابوں کو دیکھنا پڑھنا اور تعاقب کرنا کچھ ایسا ضروری...

Read more

بیع سلم کی مروّجہ صورتیں اور ان کا شرعی حکم

جائز کاروباری معاملات میں سے ایک صورت بیع السلم (بیع السلف) کی بھی ہوتی ہے درج ذیل سطور میں ہم بالکل عام فہم انداز میں بیع السلم ، اس کی تعریف،حکم اور شرائط کو تفصیل کے ساتھ بیان کر رہے ہیں۔ وباللہ التوفیق  بیعِ سلم کی تعریف کتبِ فقہ : نیل الاوطار ، الفقه السلامي وأدلته اور الملخص الفقهی وغیرہ...

Read more

پاکستان اور سعودی عدالتی نظام کی خصوصیات اور تقابلی جائزہ!

مقدمہ قضا  (نظامِ قضا)، عدل اور قانون کا لغوی اور اصطلاحی تعارف (الف) قضا کی لغوی تعریف لغوی طور پر قضا کا مادہ (RoSot) ’ق، ض، ی‘ ہےجس کے درج ذیل معانی آتے ہیں: (1) ’’إحكام الأمر وإتقانه والفراغ منه‘‘ دوسرے الفاظ میں ’’القاطع للأمور المحكم لها‘ أي إتمام الشيء قولا وفعلا‘‘ ’’کسی...

Read more