الحمد للّٰه وحده و الصلوة و السلام علی من لانبي بعده أمّا بعد فاَعُوذُ بِا للّٰه مِنَ الشَّيطانِ الرّجِيم ،بسم اللّٰه الرحمن الرحيم ﴿ وَإِنَّ كَثِيرًا مِّنَ الْخُلَطَاءِ لَيَبْغِي بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَقَلِيلٌ مَّا هُمْ ﴾ص: 24 ترجمہ:’’اور اکثر...
Articles | مضامین
اِسلام اور ریلیاں
اِسلام ایک طاقتور دین تھا، کمزوروں نے اسے ناتواں کردیا۔ اسلام ایک ہمہ گیر مذہب تھا، تنگ نظروں نے اسے سطحی بنادیا۔ اسلام ایک عالمی نور تھا، گمراہوں نے اسے مغرب کی تاریکیوں میں ڈبادیا۔ اسلام امن کا گہوارا تھا، بیمار ذہنوں نے اسے دہشت گرد ی سے جوڑدیا۔ اسلام زمانے کا اِمام تھا، پست قدموں نے اسے صفِ آخر...
دینِ اسلام میں خرید و فروخت کی بنیادی شرائط
شرط کی لغوی واصطلاحی تعریف لغوی تعریف : شرط: (’’را ‘‘ پرجزم وسکون کے ساتھ) کا لغوی معنی ہے : کسی بھی چیز کو لازم پکڑ لینا اس سے چمٹ جانا۔ اصطلاحی تعریف: فقہاء وعلماء اصول کے مطابق شرط کی تعریف یہ ہے کہ : ’’ جس کے فقدان سے کسی چیز کا نہ ہونا لازم ہواور اس کے وجود سے ہونایا نہ ہونا لازم نہ آئے ‘‘۔...
بچوں کی تربیت کے رہنما اصول!
نحمدہ ونصلی علی رسوله الکریم اما بعد: نعم الا له علی العباد کثیرة واجلھن نجابة الاولاد ’’ نعمتیں معبود کی بندوں پر بے شمار ہیں پھولوں جیسے بچے ان میں سب سے بڑھ کر نعمت ہے‘‘۔ ابتدائیہ: اولاد والدین کے لیے ایک انمول تحفہ ہے جس کو حاصل ہوجائے ان کی زندگیاں ایک نیا رخ اختیار کر لیتی ہیں ان کی...
حلال کمائی کی اہمیت و افادیت
الحمدللّٰه رب العالمین و صلی اللّٰہ و سلم علی أشرف الأنبیاءوالمرسلین محمد وعلی آله و أصحابه ومن تبعهم باحسان إلی یوم الدین أشهد أن لاإله إلااللّٰه وحده لا شریک له و أشهد أن محمدا عبده و رسوله و بعد ! حلال کمائی کیوں ضروری ہے ؟ انسان اس دنیا میں جو اپنی زندگی کا دورانیہ گزار رہا ہے یہ دورانیہ...
طمع وحرص علامات قیامت کی روشنی میں
فرمان باری تعالیٰ ہے : أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ...
تخلیق ِ انسانی کے مراحل
حدیث ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی روشنی میں: عن عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنه قال: ’’حدثنا رسول اللہ ﷺ وھو الصادق المصدوق: إن أحدکم یجمع خلقه في بطن أمه أربعین یوما نطفة، ثم یکون علقة مثل ذلک، ثم یکون مضغة مثل ذلک، ثم یرسل إلیه الملک فینفخ فیه الروح، ویؤمر بأربع کلمات: بکتب رزقه وأجله وعمله وشقی أو...
جنتی مردوں اور جنتی عورتوں کی صفات
ایک حدیث میں نبی ﷺنے فرمایا: ’’کیا میں تمھیں تمہارے جنتی مردوں کی بابت نہ بتلاؤں؟ نبی جنتی ہے، صدیق جنتی ہے، شہید جنتی ہے ، (معصوم) بچہ جنتی ہے، وہ شخص جنتی ہے جو اپنے (مسلمان) بھائی کی زیارت کے لیے شہر کے آخری کنارے پر محض اللہ کی رضا کے لیے جاتا ہے۔‘‘ ’’وِنِسَاءُکُمْ مِنْ اَھْلِ الْجَنَّةِ...
نوجوان کسے کہتے ہیں؟
کسی بھی معاشرے، جماعت یا قوم کے لئے نوجوان ریڑھ کی ہڈی کا درجہ رکھتے ہیں، معاشرے کا انقلاب انہی کے دم سے وابستہ ہے۔ اگر کسی قوم کے نوجوان بگاڑ اور فساد کا شکار ہوجائیں تو پوری قوم تنزلی اور پستی کا شکار ہوجاتی ہے، لیکن اگر نوجوان صحیح سمت اختیار کریں تو پوری قوم ترقی کی منازل طے کرتی ہوئی دنیا و...
انسانی فکروعمل میں قلب(دل) کا کردار اور اسلام
روزمرّہ گفتگو میں ہم کہتے ہیں کہ میرا دل نہیں مانتا یا فلاں کام کو میرا جی چاہ رہا ہے۔ شروع سے مختلف تہذیبوں میں انسان کا یہی طرزِ تکلم چلا آرہا ہے۔ قرآنِ کریم میں بھی الله تعالیٰ کے متعدد فرامین اسی سیاق میں موجود ہیں مثلاً سورة الحج میں ہے کہ: فَإِنَّهَا لَا تَعْمَى الْأَبْصَارُ وَلَـٰكِن تَعْمَى...
