وطنِ عزیز میں عصر حاضر کا سب سے بڑا مسئلہ امن و امان کا ہے۔ کہ ہر طرف انسانیت کی تذلیل، قتل و غارت گری دن دہاڑے، مال اور عزت کا لٹ جانا، دہشت کے گھٹا ٹوپ اندھیرا چھایا ہوا ہے۔ جبکہ قبل الاسلام دور جہالت میں ، جب ابھی رحمۃ للعالمین کا ظہور نہیں ہوا تھا تو اس وقت بھی معاشرے کا سب سے بڑا اور...
Articles | مضامین
معاشرے میں بگاڑ پیداکرنے والے اعمال!
1 ظلم و ز یاد تی: اللہ کے رسولﷺنے فرمایا(حدیث ِقدسی ہے)اللہ تعالیٰ ارشادفرماتا ہے:’’اے میرے بندو!میں نے ظلم کواپنے اوپرحرام کرلیا ہے۔ اورتمہارے درمیان بھی اسے حرام ٹھہرایاہے ؛لہٰذاایک دوسرے پر ظلم نہ کرو۔اے میرے بندو!تم سب گمراہ ہو‘سوائے اس کے جسے میں ہدایت...
معاملات میں نرمی اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہے
خطبہ مسنونہ کے بعد… اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : فَذَكِّرْ إِنَّمَآ أَنتَ مُذَكِّرٌ﴿٢١﴾ لَّسْتَ عَلَيْهِم بِمُصَيْطِر ﴿٢٢﴾الغاشیة – 21/22 ’’پس آپ نصیحت کرتے رہئے، آپ تو بس نصیحت کرنے والے ہی ہیں ، نہ کہ ان پر چھا جانے والے (داروغہ)‘‘ شریعت ِاسلامیہ ہمارے لئے اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے،جس...
مروّجہ اسلامی بینکاری اورمرابحہ (Murabaha)
مروجہ اسلامی بینکوں نے فنانسنگ کے جو مختلف طریقے متعارف کرائے ہیں ان میں سر فہرست مرابحہ ہے۔ جس کو اسلامی بینکنگ کے نام پر وسیع پیمانے پر فروغ حاصل ہوا ہے۔ بیع مرابحہ کا مفہوم یہ ہے: ’’فروخت کنندہ کوئی چیز اس وضاحت کے ساتھ بیچے کہ میں نے یہ اتنے میں خریدی ہے اور اتنے منافع کے ساتھ فلاں قیمت پر...
اسلامی اقتصادی نظام
کچھ ماہرین اقتصاد، اخلاقیات سے اقتصادات کا ربط مشکل سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ علم الاقتصادایک غیر جانبدارانہ فن ہے جس کا اخلاقی مباحث سے کوئی تعلق نہیں لیکن اسلامی اقتصاد میں اخلاقیات کو اسلامی عقیدے کا ایک جزء سمجھا جاتاہے اس لیے تجارتی اور اقتصادی معاملات کو شریعت اسلامی کے عام دائرے سے الگ نہیں...
پریس ریلیز برائے سیمنار اسلامی بینکاری شرعی میزان میں
مروجہ اسلامی بینکاری حیلہ سازی کی منظم واردات ہے۔ دنیا بھر میں رائج اسلامی بینکاری شرعی اصولوں سے ہم آہنگ نہیں ہے۔ عرب اسلامی بینکارو ماہرین اقتصادیات بھی مروجہ اسلامی بینکاری کےغیر اسلامی ہونے کا اعتراف کرچکے ہیں۔علمائے اہلحدیث کراچی ( ) علماءاہلحدیث نے مروجہ اسلامی بینکاری کے حوالے سے...
اسلامی بینکاری ایک تاریخی اورشرعی جائزه
بینک ایک ایسا ادارہ ہے جو آج کے معاشی نظام میں اعصاب کی حیثیت رکھتا ہے ۔ اور عصرِ حاضر میں جبکہ دنیا گلوبل ویلیج کی صورت اختیار کر چکی ہے اس ادارہ کے بغیر بڑی بڑی تجارتی منڈیاں چلانا تقریباً ناممکن ہوچکاہے ۔ مغربی بینکوں کے وجود میں آنے کے بعد اہل ِاسلام نے بھی اس میدان میں کوششیں...
معاشی استحصا ل کا خاتمہ تعلیمات نبویﷺکی روشنی میں
تعارف: آقا علیہ الصلٰوۃوالسلام کی سیرت طیبہ ہر مسلمان کی زندگی کے ہر پہلو کے لئےنمونہ اور راہنما ہے۔ دین حق قیامت تک کے آنے والے لوگوں کے لئے دین اور سیدنامحمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ قیامت تک کے لوگوں کے لئے راہ ہدایت ہے۔ زندگی کا پہلو چاہے معاشی ہو یا معاشرتی...
دینِ اسلام میں خریدوفروخت کے بنیادی اصول وضوابط
دینِ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے ، جواللہ تعالیٰ کی طرف سے تمام انسانوں کے لئے، ہر وقت و زمانہ اور ہر مقام وجگہ میں ،تمام شعبہ ہائے زندگی کے لئےرہنما اصول کے طور پر نازل کیا گیا ہے ۔ دینِ اسلام انسانوں کے لئے اس دنیا کے خالق و مالک اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا گیا ہے،اس لئے وہی اللہ سب سے...
سود کے احکام آج کے حالات میں کیسے لاگو ہوسکتے ہیں؟
شرعی عدالت کے ریٹائرڈچیف جسٹس کے ریمار کس انسداد سود مشیر وفاقی شرعی عدالت پاکستان،نگران شعبہ تحقیق وتصنیف المدینہ اسلامک ریسرج سینٹر کراچی کی کوششوں کی ناکامی کی المناک کہانی 10 اپریل 2017 کی اخبارات میں وفاقی شرعی عدالت کے موجودہ چیف جسٹس جناب ریاض احمد خاں کے یہ ریمارکس شائع ہوئے...
