عصر حاضر کو ترقی کا دور کہا جاتا ہے اور کچھ غلط بھی نہیں ہے سائنسی اکتشافات کا سلسلہ بلا توقف جاری ہے ۔ ایجادات کا سیل رواں ہے تھمنے میں نہیں آتا ۔ وسائل سفر سے لے کر ذرائع ابلاغ تک میں انقلاب آچکا ہے ۔زمین اپنے خزانے اگل رہی ہے یا اس سے اگلوائے جارہے ہیں۔ اناج ،سبزیاں پھل اور میوے اسقدر بہتات سے...
Articles | مضامین
بینک گارنٹی کی شرعی حیثیت
عصر حاضر کے جدید مسائل میں سے اقتصادی معاملات کی اہمیت کا انکار کسی ذی عقل کیلئے ممکن نہیں اور اقتصادی معاملات میں ایک اہم ترین معاملہ بینکوں کی طرف سے جاری کردہ ’’ضمانت‘‘ کا [1]ہے جس کی حیثیت قانونی، معاشرتی اوربھروسہ کی ہوتی ہے ۔اس نوعیت کی ضمانت کا شرعی جائزہ اس امر کا متقاضی ہے کہ اس ضمانت...
عقد استصناع کی اسلامی بینکوں میں رائج صورتیں اور ان کا شرعی حکم
استصناع( Manufacturing Contract ) کی صورت : استصناع سے مراد ’’ آرڈر پر کوئی چیز تیار کروانا‘‘ فقہاء کی اصطلاح میں استصناع سے مراد : ایک انسان کسی دوسرے کومخصوص رقم کے عوض معینہ اقسام اور صفات پر مشتمل کسی ایسی چیز بنانے کا آرڈر دے جو ابھی تک تیار نہیں ۔ استصناع اور عام بیع میں فرق عام بیع...
سرمایہ دارانہ نظام کے نتائج
گزشتہ دو صدیوں سے سرمایہ دارانہ نظام نے دنیا کو اپنے شکنجہ میں جکڑ رکھا ہے ، یہ وہ نظام ہے جونہ صرف جسمانی بلکہ مالی اور ذہنی ظلم و استبداد پر مشتمل ہے ، جس کی بنیاد میں غریبوں کا خون اور چوٹی پر ارتکاز دولت ہے ، جس نظام کی نس نس میں لالچ وحرص بھری ہے ، اس نظام کے سرکردہ لوگ اپنے پیٹ کا جہنم لئے...
انشورنس اور تکافل میزان ِ شریعت میں !
تمام تعریفات اللہ رب العالمین کے لئے ہیں جس نے ہمیں عدم سے وجود بخشا، ہمیں بیشما رنعتوں سے نوازا، پاک ہے وہ ذات جس نے اپنی مخلوق کو پیدا کر کے تنہا نہیں چھوڑا، بلکہ ان کے رزق کی ضمانت لی ، ان کے لئے رزق کو پہلےسے لکھ دیا، حصول رزق کے اسباب مہیا کئے ، اور پوری کائنات کو انسانوں کی خدمت کے لئے مسخر...
قرض اور سود ،L.C تاخیر پر جرمانہ ، اسٹاک ایکسچینج ، متفرقات
لیٹر آف کریڈٹ کی شرعی حیثیت کی وضاحت کریں ؟ سود کی بنیادی تعریف کیا ہے ؟نیز تجارت ،اجارہ اور سود میں کیا فرق ہے ؟کیونکہ بظاہر سب میں منافع ہی حاصل ہوتا ہے کمپنی کی شرعی حیثیت واضح فرمادیں کیونکہ بیشتر کمپنیاں بھی اپنے کاروبار کے لئے بینک سے قرض لیتی ہیں اور اس پر سود ادا کرتی ہیں ؟ اگر بینکوں کے...
قسطوں کے کاروبار کا شرعی حکم
اہل علم کا قسطوں کے کاروبارکی صحت میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اور جو جمہور اہل علم کا مؤقف معلوم ہوتا ہے وہ یہی کہ قسطوں کا کاروبار جائز ہے اور ضرورت کا تقاضہ بھی یہی ہے ۔ جس طرح خریدار کو یہ اختیار ہے کہ وہ چیز کی نقد قیمت ادا کرے یا رضامندی سے ایک مقررہ وقت تک اسے مؤخر کر لے ۔ اسی طرح عمومی دلائل کی...
اسلام کا نظریہ زر اور کاغذی کرنسی کی حقیقت
چونکہ لوگوں کے ما بین لین دین کے تمام معاملات میں مرکز و محور زَر ہی ہوتاہے، اس لئے ہر معاشی نظام میں زر اور اس کے متعلقات کو خاص اہمیت دی جاتی ہے۔ زَر کی اس اہمیت کے پیش نظر علماے اسلام نے بھی اپنی تحریری کاوشوں میں اس موضوع کے تمام پہلوؤں پر سیر حاصل بحث کی ہے۔ اسلام کے قرونِ اُولیٰ میں قانونی زر...
عید میلاد النبی ﷺ ایک مطالعاتی جائزہ
الحمدُ للہ والصلوٰۃ والسلامُ علیٰ رسول اللہ وعلیٰ أله وصحبه وأزواجه و من والاہ وبعدُ۔ فرمانِ باری تعالیٰ ہے: إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِندَ اللَّـهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِي كِتَابِ اللَّـهِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ ۚ ذَٰلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ ۚ فَلَا...
ماہِ رجب ۔ بدعات کے نرغے میں!
الحمدللہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد! دین اسلام فطری دین ہے جس کے بیشتر احکام فطرتی عوامل کے ساتھ معلق ہیں مثلاً حج اور عمر ہ کرنا، روزے رکھنا،زکاۃ ادا کرنا وغیرہ اللہ کی فطرتی نشانی (چاند)کے ساتھ تعلق رکھتے ہیں اسی بات کی طرف قرآن کریم نے اشارہ کیا ہے۔جیسا کہ رب العالمین کا فرمان عظیم...
