بعض لوگ توحید، قیامت اور رسالت کے یکتا اصول کے تحت ارکان اسلام کو تاقیامت باقی اور جدید وقدیم کے تقاضوں سے ہم آہنگ قرار دیتے ہوئے اسلامی قانون کا مسلم اصول یہ بیان کرتے ہیں کہ جس کام سے شریعت میں منع نہیں کیا گیا تو اس کی اجازت ہے۔گویا انسان کے لیے کھلا میدان چھوڑ دیا گیا ہے کہ وہ فرائض وسنن اور...
Articles | مضامین
شب برأت اور آتش بازی
مشہور حنفی عالم مُلّا علی قاری رحمہ اللہ مشکوٰۃ المصابیح کی شرح میں لکھتے ہیں: ‘‘پندرہ شعبان کی رات خاص طور پر فقراء کے لئے ہر قسم کے کھانے تقسیم کرنا، اس بارے میں کوئی حدیث مروی نہیں نہ مرفوع(جس حدیث کی سند کا سلسلہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم تک پہنچے) نہ ہی کسی صحابی کا عمل نہ ہی کوئی...
عیدِ میلاد’’ تاریخ و ارتقاء‘‘
جشنِ عید میلاد النبیﷺ اور ہمارا معاشرہ! بلا ناغہ ہر سال ربیع الاول کی بارہ تاریخ کو عید میلاد النبی ﷺ کے نام پر جشن منایا جاتا ہے۔ ربیع الاول کے شروع ہوتے ہی اس جشن میلاد کی تقریبات کے انتظامات شروع ہوجاتے ہیں۔ نوجوان گلی کوچوں اور چوراہوں میں راہ گیروں کا راستہ روک کر زبردستی چندے وصول کرتے...
میلاد النبی ﷺ سے مُتعلّق مختلف روایات کا تحقیقی جائزہ
رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے پیدائش کے واقعات جو عمومی طور پر کتبِ سیرت و تاریخ میں پائے جاتے ہیں ان میں سے اکثر کی کوئی اصل نہیں ہے اور مستندکتب احادیث میں ان کا کوئی ذکر نہیں ملتا ، جبکہ ان کا اصل وبنیادی ماخذ کتب ِدلائل،معجزات و کتب ِتاریخ ہیں جن میں صحیح ، حسن (صحیح حدیث کی قسم )...
فضائل ماہِ رجب سے متعلقہ احادیث کی تحقیق
ایک کتابچہ بنام’’کفن کی واپسی‘‘مؤلفہ جناب الیاس قادری (امیردعوت اسلامی) پڑھنے کا موقعہ ملا،جس میں ماہ رجب کے فضائل اور اس کے مخصوص اعمال کے متعلق احادیث ذکرکی گئیں ہیں، حقیقت یہ ہے کہ رسالہ میں تحریر کردہ تمام احادیث شدیدضعیف یاپھر موضوع و من گھڑت ہیں، عبادات اور دیگر اعمالِ صالحہ کی طرف عوام الناس...
یہ خوابوں کی دنیا کے باسی!!
دنیا میں انسان کی حالتوں میں سے ایک حالت ، حالت منام یعنی خوابوں کی دنیا ہے ۔انسان جو خواب دیکھتا ہے ،اس کی مختلف اقسام ہیں ،کہ بعض خواب شیطان کی طرف سے ہوتے ہیں اور بعض خوابوں کوشریعت نے مبشرات قرار دیا ہے ۔خوابوں کی تعبیر بھی عظیم علم ہے ،جس کا انکار نہیں کیا جا سکتا۔مگر ہم یہاں اس تمام تر...
اپریل فول : ایك معاشرتی برائی
مغرب کی بے سوچے سمجھے تقلید کے شوق نے ہمارے معاشرے میں جن برائیوں کورواج دیا،انہی میں سے ایک رسم ”اپریل فول” بھی ہے۔اس رسم کے تحت یکم اپریل کی تاریخ میں جھوٹ بول کر کسی کو دھوکہ دینا اوردھوکہ دے کرکسی کو بے وقوف بنانانہ صرف جائزسمجھا جاتا ہے،بلکہ اسے ایک کمال قرار دیا جاتا ہے،جوشخص جتنی صفائی اور...
اپریل فول اور امت مسلمہ
اپریل فول منانے کی روایت کو بدقسمتی سے اغیار کی اندھی تقلید میں مسلمانوں نے بھی اپنا لیا ہے،اور ہر سال نہایت ہی جوش وخروش کے ساتھ مناتے ہیں اور پھر اپنی کامیابیوںپر فخرکرتے ہوئے اور اپنے شکار کی بے بسی کو یاد کرکے اپنی محفلوں کو گرماتے رہتے ہیں۔ آج اپریل فول کا یہ فتنہ امت مسلمہ کی نوجوان نسل کے...
اپریل فول کی حقیقت
آج مغرب کی کتنی ہی اخلاقی وبائیں اور غلط رسم و رواج ہیں جو ہمارے سماج اور معاشرہ کا حصہ بن چکے ہیں۔ “اپریل فول” بھی جو یہودیوں کی طرف سے ہے ، اسی قسم کی خلاف مروت، خلافِ تہذیب اور جاہلیت کی بات ہے جو ہمارے معاشرے میں در آئی ہے۔ ہماری نئی نسل خاص طور پر تعلیم یافتہ طبقہ اسے گرمجوشی...
ماہِ صفر ایک مطالعاتی جائزہ
ماہِ صفر ، اللہ تعالیٰ کے بنائے ہوئے مہینوں میں سے ایک مہینہ ، اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے اِس مہینے کی نہ کوئی فضلیت بیان نہیں کی گئی ہے اور نہ ہی کوئی ایسی بات جِس کی وجہ سے اِس مہینے میں کِسی بھی حلال اور جائز کام کو کرنے سے رُکا جائے ، ، جو مہینے فضلیت اور حُرمت والے ہیں اُن...
