جیسے جیسے فروری کا مہینہ شروع ہوجاتا ہے ، ہر جگہیوم محبت(ویلنٹائن ڈے)منانے کی تیاریاں زور وشور سے شروع ہوجاتی ہیں ، ہوٹلس ، بیئر بار اور نائٹ کلب کا تو کیا کہنا ! آج کل تو پورا کا پورا بازار اور منڈی کی منڈی اسی یوم محبت(ویلنٹائن ڈے)کے سرخ رنگ اور دل کی علامت والے تحفے تحائف سے مزین ہوجاتی ہے ،...
Articles | مضامین
فتنہ وحدتِ ادیان
تعارف نظریہ وحدتِ ادیان: فی زمانہ کسی بھی بین الاقوامی اجتماع میں جب تمام مذاہب کے ماننے والوں کو جمع کیا جاتا ہے تو عموماًمشترکہ طور پر اس اجتماع کا پیغام یہ ہوتا ہے کہ : ’’ تمام مذاہب یکساں اور بر حق ہیں ‘‘اور کسی بھی مذہب کی پیروی سے کا ٰئنات کے خالق اللہ رب العالمین کی رضا اور خوشنودی حاصل...
جیو اور شہزاد رائے
عاصمہ جہانگیر کے نقشِ قدم پر مشہور ضرب المثل ہے کہ “جس کا کام اسی کو ساجھے”۔ ضرورت سے زیادہ عقلمند لوگ، اگر بال تراشنے والے بہترین حجام کی قینچی کے آگے لباس کا کپڑا جھونک دیں گے تو شاید وہ مونچھیں سمجھ کر ستر کا حصہ ہی کاٹ ڈالے۔ دنیائے فٹ بال کے بہترین گول کیپرکو ہاکی کے گول میں کھڑا کر...
ڈاکٹر عثمانی برزخی کا ایمانیات سے انکار
عذاب قبر کا انکار کرنے اور محدثین کرام کو عذاب قبر کی وجہ سے کافر قرار دینے کے بعد اس نے ایمانیات کا بھی انکار کردیا تھا، اس کا کہنا تھا: ’’یہ حضرت اٰمَنُوْا بِاللّٰہِ وَرَسُوْلِهٖ کے بجائے اٰمَنُوْا بِاللّٰہِ وَرُسُلِهٖ کی تلقین کرتے ہیں، لیکن ہم اس کو صحیح نہیں سمجھتے‘‘ (دعوت الی...
مسئلہ تکفیر اور اُس کے بھیانک نتائج
مسئلہ تکفیر اور فتوائے خروج سے متعلق داعیان توحید، علمائے حق کا رویہ ہمیشہ محتاط رہا، وہ ایسا کرنے یا ایسی سوچ کو فروغ دینے کو نا پسند کرتے تھے اور ہمیشہ تلقین کرتے رہے کہ اصلاح احوال کا راستہ مسلم حکمرانوں کیخلاف بغاوت نہیں بلکہ حکمت و دانائی، دلپذیر وعظ و نصیحت اور نہایت موزوں و متوازن بحث و...
مومن کا دل کیسا ہو؟
دلوں کی خرید و فروخت کے دن’’ویلنٹائن ڈے ‘‘کے حوالے سے خصوصی تحریر انسان اپنی زندگی میں بہت سارے جملے، فقرے اور بول سنتا یا مختلف جگہوں اور گاڑیوں پر پڑھتا ہے۔ ایک عقلمند اور دانشور انسان یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ ان جملوں اور فقروں کی حقیقت کیا ہے اور یہ کس حد تک درست ہیں۔ آیا ان کی کوئی...
ڈاکٹر عثمانی برزخی کا عذاب قبر کے متعلق عقیدہ
ڈاکٹر عثمانی برزخی نے عذاب قبر کا صاف انکار کردیا ہے اور وہ ارضی قبر میں عذاب کا بالکل منکر ہے البتہ وہ فرضی قبر میں عذاب کا قائل ہے اور جسے وہ برزخی قبر قرار دیتا ہے۔ موصوف کے فلسفہ کا خلاصہ یہ ہے کہ وہ مرنے کے بعد روح کے نئے (برزخی) جسم میں داخل ہونے اور اس نئے جسم اور روح کے مجموعہ کے برزخی قبر...
محبت اور ویلنٹائن ڈے۔ دو متضاد پہلو!
’’محبت‘‘ ایک ایسا لفظ ہے جو معاشرے میں بیشتر پڑھنے اور سننے کو ملتا ہے۔ اسی طرح معاشرے میں ہر فرد اس کا متلاشی نظر آتا ہے اگرچہ ہر متلاشی کی سوچ اور محبت کے پیمانے جدا جدا ہوتے ہیں۔ جب ہم اسلامی تعلیمات کا مطالعہ کرتے ہیں تو یہ بات چڑھتے سورج کے مانند واضح ہوتی ہے کہ اسلام محبت اور اخوت کا دین ہے۔...
اسلام کا تصورِ محبت
ناجائز دوستیاں اسلام کی نظر میں دین اسلام وہ عظیم دین ہے جس میں رشتہ ناطہ ، محبت ، دوستی اور باہمی تعلّقات کی بنیاد انتہائی پاکیزگی اور شفّافیت پر قائم ہے ، یہی وجہ ہے کہ اس دین نے اپنے ماننے والوں کو سب سے بڑھ کر اُن رشتوں سے محبت کرنے اُن کا احترام و خیال رکھنے کا حکم دیا ہے جن سے مل کر ایک...
شخصی آزادی کا صحیح مفہوم
جدیدیت اور مغربیت سے متاثر نئی نسل کے ذہن میں مختلف قسم کی جو غلط فہمیاں پرورش پارہی ہیں انہی میں سے ایک غلط فہمی ’’شخصی آزادی‘‘ کے تعلق سے بھی موجود ہے ۔ عام طور سے جب لوگوں کو اسلامی احکام وآداب کو برتنے اور تقوی یا دینداری اختیار کرنے کی دعوت دی جاتی ہے تو شیطان اس دعوت سے متنفر کرنے کے...
