Articles | مضامین

مولانا محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ

نام و نسب : آپ کا نام محمد اسماعیل بن ابراہیم بن حکیم عبد اللہ بن محکم دین ہے، سلف صالحین کی نسبت سے “سلفی “کہلائے۔ولادت :1314ھ مطابق 1895ء کو تحصیل وزیر آباد ضلع گوجرانوالہ کے قصبہ “دھونیکی”میں پیدا ہوئے۔آپ راجپوت خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔تعلیمابتدائی تعلیم واپنے والد...

Read more

علامہ شمس الحق عظیم آبادی رحمہ اللہ

نام و نسب : آپ کا نام محمد شمس الحق بن امیر علی بن مقصود علی، کنیت ابو الطیب، اور لقب محدث عظیم آبادی ہے ۔ پیدائش بہت بڑے عالم اور وقت کے محدث تھے 27ذی القعدہ 1273ھ کو عظیم آباد(پٹنہ )کے محلہ رمنہ میں پیدا ہوئے۔ تعلیم و تربیت : پانچ سال کے تھے جب اپنی والدہ کے ہمراہ “ڈیانواں “چلے...

Read more

حافظ عبداللہ محدث روپڑی رحمہ اللہ

نام و نسب :آپ کا نام عبداللہ بن میاں روشن دین اور لقب “محدث روپڑی “ہے، آپ کو “بڑے حافظ صاحب “بھی کہا جاتا ہے۔ولادت :1304ھ مطابق 1887ء کمیر پور ضلع امرتسر(مشرقی پنجاب )میں پیدا ہوئے۔تعلیم :حصول علم کے لیے لکھوکے،سہارنپور، رام پور، میرٹھ اور دہلی وغیرہ کا سفر کیا ۔اساتذہ...

Read more

استاد پنجاب حافظ عبد المنان وزیر آبادی رحمہ اللہ

نام و نسب : آپ کا نام عبد المنان بن ملک شرف الدین بن نور خان، اور لقب “استاد پنجاب “ہے ۔پنجاب کو آپ نے شاگردوں سے بھر دیا تھا۔ولادت :1267ھ کو قصبہ کرولی تحصیل پنڈ دادن خان ضلع جہلم میں پیدا ہوئے۔تعلیمبچپن میں آپ کو دو بڑی آزمائشوں سے گزرنا پڑا، ایک آنکھوں کی بینائی کا ختم ہونا...

Read more

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں اہلِ سنہ کا مؤقف کیا ہے؟

امت محمدیہ کے سب سے افضل اور ارفع شخصیات صحابہ کرام رضی اللہ عنھم تھے قرآن و سنت میں اہل ایمان کے جتنے خصائص بیان ہوئے ہیں وہ بدرجہ اتم صحابہ کرام میں موجود تھے اور یہ وہ لوگ تھے جنھیں وحی کے ذریعے بار بار براہ راست مخاطب کیا گیا اور بہت سوں کو نام لے کر مختلف اوقات میں جنت کی بشارت دی گئی اور ان...

Read more

اسلامی ثقافت نہ تو عربی ہے نہ عجمی

میرا خیال ہے کہ ثقافت کو اگر ہم طرز معاشرت کے الفاظ سے تعبیر کریں تو بات آسانی سے سمجھ میں آجائے گی اور طرز معاشرت کا تعلق انسا ن کے اندر سے بھی ہے اور باہر سے بھی یعنی ظاہر و باطن سےاس بات سے ہی یہ مترشح ہوتا ہے کہ عمل اور عقیدہ طرزمعاشرت کا اہم اور بنیادی عنصر ہیں۔ عقیدے کی صحت اور خرابی عمل کی...

Read more

سیرت خلیفہ رسول سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ

نام و نسب: نام:عبد اللہ کنیت: ابوبکر لقب: صدیق و عتیق والد کا نام: عثمان اور کنیت ابو قحافہ والدہ کا نام: سلمیٰ اور کنیت اُم الخیر والد کی طرف سے پورا سلسلہ نسب یہ ہے۔عبد اللہ بن عثمان بن عمرو بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ بن کعب بن لوئی القرشی التمیمی۔ سیدنا ابو بکر کا سلسلہ نسب چھٹی پشت میں مُرَّہ...

Read more